تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راتَوں" کے متعقلہ نتائج

راتَوں

راتیں، شبان، لیالی

راتوں رات

رات ہی میں، رات کے وقت، رات بھر میں، بہت جلد

راتوں جاگْنا

مدّت تک جاگنا ، بہت سی راتیں جاگ کر گزارنا.

راتوں کا نَہ باتوں کا

کسی کام کا نہیں ، بیکار ہے

رَہْتوں کا گَھر نَہیں ہوتا

اصل آبادی مالک ہی سے ہوتی ہے

راتوں روئی ایک ہی موا

راتوں کو نِینْد نَہ آنا

رنج و غم کی وجہ سے کئی کئی دن تک جاگتے رہنا .

راتوں کاتا کاتْنا، سَر پَر نَہِیں تاتْنا

بہت محنت مشقت کرتی ہے پھر بھی گزارا نہیں ہوتا یا مشکل سے ہوتا ہے

راتوں روئی ایک ہی مَرا

محنت بہت کی فائدہ کم ہوا، اتنی محنت کی تب اتنا کام ہوا

رَہَتْوا

مفلس آدمی ، غریب آدمی

رَہِتْوی

رک : رہتبی.

راتْوا

رات .

رہتا

رہنا سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل

رہتے

رہتا کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، موجودگی میں، سامنے، رہنے تک، زندگی میں

رات

لیل، شب، رات کو، رات کے وقت، سورج کے غروب ہونے کے بعد سے طلوع ہونے سے پہلے تک کا وقت

اردو، انگلش اور ہندی میں راتَوں کے معانیدیکھیے

راتَوں

raato.n•रातों

اصل: سنسکرت

وزن : 22

واحد: رات

دیکھیے: رات

  • Roman
  • Urdu

راتَوں کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • راتیں، شبان، لیالی

شعر

Urdu meaning of raato.n

  • Roman
  • Urdu

  • raaten, shabaan, liyaalii

English meaning of raato.n

Noun, Feminine, Plural

  • nights

रातों के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • रातें

راتَوں کے مترادفات

راتَوں کے متضادات

راتَوں کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راتَوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

راتَوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone