تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rude" کے متعقلہ نتائج

rude

بے اَدَب

رُودَہ

(طب) آنت، انتڑی

روندَہ

(معماری) اُفقی شہتیر جو حامل (گاڑی) کے دو پہیوں کے ذریعہ مچان کے ایک سِرے سے دُوسرے سرِے تک جاتا ہے ، پتّھر اُٹھانے کی ایک کل.

رونڈی

رک : رون٘ٹی

روڑَہ

رک : روڑا.

روڑی

کن٘کر پتَھر کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے جو پکَی سڑکوں پر کن٘کروں کے نیچے بچھائے جاتے ہیں یا عمارت کی بنیاد کے نیچے کُوتے جاتے ہیں.

رُودَئی

آن٘توں کا ، امعائی .

رودی

رودئی ، رودہ (رک) سے متعلق یا منسوب .

rode

کا صیغۂ ماضی۔.

رَدّے

رَدّا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

رُوْد

دریا، ندی، نہر

رُوْد

رُوْد

رَدَّہ

لکڑی صاف اور ہموار کرنے کا اوزار.

rudder

(الف) جہاز کے دنبال کے ساتھ لگی ہوئی عمودی پتوار یا سکّان سمت کے تعیّن کے لیے ( ب) ہوائی جہاز کی پشت سے جڑا ہوا عمودی پٹ جس سے اس کی افقی سمت متعیّن کی جاتی ہے ۔.

rude کے لیے اردو الفاظ

rude

ruːd

rude کے اردو معانی

  • اکھڑ
  • گستاخ
  • گنوار
  • بیهوده
  • بدتمیز
  • فن، ذوق یا مہارت سے نا آشنا
  • خراب یا ناشایسته اطوار کا
  • بدتہذیب
  • اکھڑپن سے یا خراب انداز میں کیا گیا
  • ان پڑھ یا غیر مہذب
  • پر تشدد یا طوفانی تند، جیسے موسم
  • طاقتور یا صحت مند

rude के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • उखड़
  • गुस्ताख
  • गंवार
  • बीएओदे
  • बदतमीज़
  • फ़न, ज़ौक़ या महारत से ना आश्ना
  • ख़राब या नाशाएसते अत्वार का
  • बदतह्ज़ीब
  • अक्खड़पन से या ख़राब अंदाज़ में किया गया
  • इन पढ़ या ग़ैर मुहज़्ज़ब
  • पर तशद्दुद या तूफ़ानी तुंद, जैसे मौसम
  • ताक़तवर या सेहत मंद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rude)

نام

ای-میل

تبصرہ

rude

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone