تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rudder" کے متعقلہ نتائج

rudder

(الف) جہاز کے دنبال کے ساتھ لگی ہوئی عمودی پتوار یا سکّان سمت کے تعیّن کے لیے ( ب) ہوائی جہاز کی پشت سے جڑا ہوا عمودی پٹ جس سے اس کی افقی سمت متعیّن کی جاتی ہے ۔.

رُودار

معزز، باوقار، نُمایاں اور ممتاز

راڈَر

ہوائی جہاز ، بحری جہاز اور ساحل وغیرہ کی سمت یا موجودگی کا پتا چلانے کا نظام جس میں ریڈیائی لہریں استعمال ہوتی ہیں نیز وہ چیز جو اس مقصد کے لیے استعمال ہوتی ہے .

دَرْد

وہ احساس جو (کسی خارجی یا داخلی سبب سے) جسم کے غیر طبعی ہونے کی حالت میں قوت لامسہ یا قوت حاسہ کے ذریعے تکلیف کی صورت میں پیدا ہو، ٹیس، دکھن، چمک

دِیدار

دیکھنے کا عمل، درشن، ملاقات، بھینٹ

رُوداد

ماجرا، احوال، کیفیت، واقعہ، سرگزشت

رَدّے

رَدّا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

دَرِیدَہ

پھٹا ہوا، چاک کیا ہوا (بطور سابقہ و لاحقہ مستعمل)

دَرِنْدَہ

پھاڑ کھانے والا جانور، دو دان٘توں اور پنجوں سے چیر پھاڑ کر گوشت کھانے والا جانور، شِکاری جانور

دَرِنْدِیاں

رک : درندہ.

دَرْد سے

پُر سوز اندار میں ، پاس سے ، حسرت سے حزن و ملال سے .

رَدَّہ

لکڑی صاف اور ہموار کرنے کا اوزار.

رَدّی

باطل، غلط، فضول، لغو.

رَدّا

(معماری) چُنائی میں این٘ٹ پتّھر وغیرہ کی تہ، دِیوار میں این٘ٹ یا مٹّی کے تھوے کی قطار

رُوداری

وضعداری، پاس، لحاظ (رُو کا تحتی)

rudder کے لیے اردو الفاظ

rudder

ˈrʌd.ər

rudder کے اردو معانی

اسم

  • (جہاز رانی) پتوار
  • سکان
  • ایک حرکت پذیر راسی آلہ جو پشت پر پانی کے نیچے رہتا ہے اور جہاز کی سمت برقرار رکھنے اور موڑنے کے کام آتا ہے
  • (مجازاً) رہنما
  • رہبر
  • وہ جو کسی راستے پر حکمرانی کرے یا راستہ دکھائے
  • (ہوا بازی) امدادی پر جو اہم امدادی سطحوں پر عموماً عموداً پر واقع ہوتے ہیں جن کی مدد سے ہوائی جہاز دائیں یا بائیں مڑتا ہے

rudder के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (जहाज़रानी) पतवार
  • सकान
  • एक हरकत पज़ीर रासी आला जो पुश्त पर पानी के नीचे रहता है और जहाज़ को सिम्त बरक़रार रखने और मोड़ने के काम आता है
  • (मजाज़न) रहनुमा
  • रहबर
  • वो जो किसी रास्ते पर हुक्मरानी करे या रास्ता दिखाए
  • (हुआ बाज़ी) इमदादी पर जो अहम इमदादी सतहों पर उमूमन अमूदन पर वाक़्य होते हैं जिन की मदद से हवाई जहाज़ दाएं या बाएं मुड़ता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rudder)

نام

ای-میل

تبصرہ

rudder

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone