تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rode" کے متعقلہ نتائج

rode

کا صیغۂ ماضی۔.

روڑَہ

رک : روڑا.

روڑی

کن٘کر پتَھر کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے جو پکَی سڑکوں پر کن٘کروں کے نیچے بچھائے جاتے ہیں یا عمارت کی بنیاد کے نیچے کُوتے جاتے ہیں.

رودی

رودئی ، رودہ (رک) سے متعلق یا منسوب .

روندَہ

(معماری) اُفقی شہتیر جو حامل (گاڑی) کے دو پہیوں کے ذریعہ مچان کے ایک سِرے سے دُوسرے سرِے تک جاتا ہے ، پتّھر اُٹھانے کی ایک کل.

رونڈی

رک : رون٘ٹی

رُودَہ

(طب) آنت، انتڑی

رُودَئی

آن٘توں کا ، امعائی .

rude

بے اَدَب

rodeo

گوالوں کے فن کا مظاہرہ، مویشیوں کوقا بومیں رکھنے، سدھانے وغیرہ کے ہنراور کرتب یا اس کے لیے لگنے والا میلہ۔.

راہ میں روڑے اَٹْکانا

مُشکلات پیدا کرنا ، مقصد کے حصول میں حائل ہونا.

دِلّی کے روڑے ہونا

اہلِ دہلی کی زبان سے تصحیح کرنا .

اِینٹیں دَبْنا روڑے اُچَھلْنا

اعلیٰ کا تنزل اور ادنیٰ کی ترقی.

گاؤں کے گَنْویرے مُنہ میں خاک پیٹ میں ڈھیلے روڑے

دیہات کے لوگ عموماً غریب ہوتے ہیں.

رَدّے

رَدّا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

rode کے لیے اردو الفاظ

rode

rəʊd

rode کے اردو معانی

فعل

  • کا صیغۂ ماضی۔.
  • (مرغابیوں وغیرہ کا )شام پڑے پانی سے خشکی کی طرف لوٹنا۔.
  • (چہے وغیرہ کا) نسل کشی کے دنوں میں شا م کو گھونسلے سے نکلنا۔.

rode के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • का सीग़ा-ए-माज़ी।
  • (मुर्ग़ाबीयों वग़ैरा का )शाम पड़े पानी से ख़ुशकी की तरफ़ लौटना।
  • (चहे वग़ैरा का) नसल कुशी के दिनों में शाम को घोंसले से निकलना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rode)

نام

ای-میل

تبصرہ

rode

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone