تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُودار" کے متعقلہ نتائج

رُودار

معزز، باوقار، نُمایاں اور ممتاز

رُوداری

وضعداری، پاس، لحاظ (رُو کا تحتی)

رَوادار

دُرست یا جائز سمجھنے والا، قبول یا برداشت کرنے والا

رَویدار

A statement, proceeding.

رادار

رک: راڈار، ایک آلہ جس کی مدد سے کسی راکٹ، میزائل یا جہاز وغیرہ کی موجودگی کا پتہ بغیر وقت گنوائے لگایا جا سکتا ہے

رُوداد

ماجرا، احوال، کیفیت، واقعہ، سرگزشت

رَواداری

روادار کا اسمِ کیفیت، کسی بات کو جائز رکھنا، رو رعایت، رعایت کا روَیہ، سبھی مذاہب کی تعظیم اور احترام

رُودَہ

(طب) آنت، انتڑی

رودا

آنت ، انتڑی ، اوجھڑی ، ساز کی تان٘ت .

رَودْری

موسیقی: گندھار سُر کی دو سُرتیوں میں سے ایک کا نام

رَوادار ہونا

be tolerant, consider (something) right or proper, be liberal-minded

روکار

affront

رونار

رُوئیں کا رُوئیں کا سا ، بال دار رُوئیں دار ، پشم دار ؛ کائی دار .

رَوَار

چادر یا کپڑا جو بسترے پر ڈالا جائے

روہَر

پِیپل یا برگد کا درخت.

اردو، انگلش اور ہندی میں رُودار کے معانیدیکھیے

رُودار

ruudaar•रूदार

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

رُودار کے اردو معانی

صفت

  • معزز، باوقار، نُمایاں اور ممتاز
  • خوش رُو، شکیل، خوبصورت

صفت

  • وضع دار، صاحبِ حیثیت، باوضع، نُمایاں (رُو کا تحتی)

Urdu meaning of ruudaar

  • Roman
  • Urdu

  • muazziz, baavaqaar, numaayaa.n aur mumtaaz
  • Khush ro.o, shakiil, Khuubsuurat
  • vazaadaar, saahab-e-haisiyat, baavzaa, numaayaa.n (ro.o ka tahtii

English meaning of ruudaar

Adjective

  • man of rank and dignity

रूदार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्रतिष्ठित, संमानित, मुअज्ज़ज़, पूज्य ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُودار)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُودار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone