تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرِیدَہ" کے متعقلہ نتائج

دَرِیدَہ

پھٹا ہوا، چاک کیا ہوا (بطور سابقہ و لاحقہ مستعمل)

دَرِیدَہ دَہَنی

بدزبانی ، گُستاخی ، بدکَلامی.

دَرِیدَہ دَہَن

منھ پھٹ، جو منہ میں آئے کہہ ڈالنے والا

دَرِیدَہ قَلَم

بے باک مصنف ، سچ لکھنے والا.

دَرِیدَہ گِرِیبان

پھٹے حال ، غریب ، مفلس.

سِینَہ دَرِیدَہ

وہ شخص جس کا سِینہ مجروح ہو؛ (مجازاً) عاشق زار .

زَبان دَرِیدَہ

منھ پھٹ، گستاخ، بد زبان، زبان دراز

دَہَن دَرِیدَہ

من٘ھ کُھلا

گُر گے دَہَن آلُودَہ و یُوسُف را نَہ دَرِیدَہ

بے خطا ناحق تہمت میں گرفتار ہوا ، بھیٹے کا من٘ھ بھرا مگر اس نے یوسف کو نہیں پھاڑا ، بدنام کچھ کرے یا نہ کرے الزام اسی پر آتا ہے.

چَشْم دَرِیَدہ

دیدہ پھٹا، بے حیا

گِرِیباں دَرِیْدَہ

گریباں بھْآڑے ہوئے، گریباں چاک، مجازاً: پریشان، بے چین

دامن دریدہ

دریدہ گریباں، پھٹے حال، غریب، مفلس

دامن دریدہ

پھٹا ہوا دامن، چاک کیا ہوا دامن، خستہ دامن

دردا

حیف! ہائے افسوس! ہائے ہائے! افسوس صد افسوس!

دَرْدا

افسوس، ہائے افسوس

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرِیدَہ کے معانیدیکھیے

دَرِیدَہ

dariida•दरीदा

اصل: فارسی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

دَرِیدَہ کے اردو معانی

صفت

  • پھٹا ہوا، چاک کیا ہوا (بطور سابقہ و لاحقہ مستعمل)
  • خستہ، بدحال، پریشان

Urdu meaning of dariida

  • Roman
  • Urdu

  • phaTaa hu.a, chaak kyaa hu.a (bataur saabiqa-o-laahiqa mustaamal
  • Khastaa, badhaal, pareshaan

English meaning of dariida

Adjective

दरीदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • फटा हुआ, विदीर्ण, चाक किया हुआ
  • परेशान, बदहाल, थका हुआ

دَرِیدَہ کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرِیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرِیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone