اشتقاق
’’رَبَّ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے
اَرْباب
(کوئی وصف یا شے رکھنے والے) صاحبان، مالکان
رَب
پالنے یا پرورش کرنے والا، پروردگار(بیشتر ترکیب یا جمع کی صورت میں مستعمل، ربُ الارباب، ربَ النَوع وغیرہ)
ربّانی
رب کی طرف منسوب، خُدا سے تعلق رکھنے والا امر یا شخص، الوہی
رَبّانِیَت
رب (پروردگار) ہونے کی صِفت یا خصوصیّت، خُدائی، الوبیت
رَبَّنا
اے ہمارے پروردگار، ہمارے رب
رُبُوبِیَّت
۱. پرورش یا سرپرستی کرنے کا عمل یا کیفیت نیز منصب یا مقام ، پروردگار یا خُدا ہونا ، خُدائی ، پروردگاری.
رَبی
اکبری دورکا ایک سونے کا سِکہ، جو وزن میں ساڑھے ۲/۱ ۶ ماشے اور قیمت تین روپے کے برابرہوتا تھا
مُرَبَّب
(طب) شہد یا شکر کے قوام میں پروردہ کی ہوئی چیز ، مُربّہ ؛ وہ جس پر انعام کیا جائے
مَربُوب
پالا ہوا ، پروردہ ، بندہ ، مخلوق ۔