تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَبْوَہ" کے متعقلہ نتائج

رَبْوَہ

زمین کا وہ ٹکڑا جہاں 'ڈوم آف راک' یروشلم میں بٹھایا گیا ہے، کیونکہ یہ اس کے آس پاس سے اونچا ہے اس لیے کہا جاتا ہے

رُبا

لُبھانے والا، اپنی طرف کھین٘چنے والا، جیسے دِل رُبا، آہن رُبا وغیرہ (بطورلاحقۂ مستعمل)

روبہ

روباہ

رُوبا

اِستعمال شُدہ ؛ میلا ؛ پُرانا

رِبا

رِبوٰ، رِبیٰ، وہ رقم، جو اصل ہپر زائد وصول کی جائے

رَبُو

سان٘س پُھولنے کی بیمایر ، پھیپھڑے کی ایک بیماری جس میں پھیپھڑے کی شریانوں میں سُوجن ہو جاتی ہے.

رِبَوِیَّہ

رِبا یا سُود سے نسبت رکھنے والا ، سُود سے پیدا کیا ہوا یا جس میں سُود شامل ہو.

رَباع

وہ جانور جس کے چار اگلے دان٘ت(ثنایا وار انیاب کے درمیان میں) نکل آئے ہوں.

رَبیع

فصلِ ربیع کی پیداوار

رَبَع

آغازِ موسم بہار میں پیدا ہونے والا اونٹنی کا بچّہ

رُبْع

چوتھائی، ۱/۴، چار حِصّوں میں سے ایک، چوتھائی حصّہ (دور، زمانے، ارکانِ شعر یا دورِ قمر کا)

رِبْع

طِب) چوتھیا بُخار، چوتھے دن کی باری کا بُخار، اِس بُخار میں ایک باری سے دُوسری باری تک بِہتر گھنٹے کا وقفہ ہوتا ہے

رَبِّہ

مجازاً: مالکہ، محبوبہ

رَبِیعَہ

رک : ربیعی .

رُباعَہ

چار رکن والا ، مربع ، چوکور ، رباعی.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَبْوَہ کے معانیدیکھیے

رَبْوَہ

rabva•रब्वा

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

رَبْوَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زمین کا وہ ٹکڑا جہاں 'ڈوم آف راک' یروشلم میں بٹھایا گیا ہے، کیونکہ یہ اس کے آس پاس سے اونچا ہے اس لیے کہا جاتا ہے
  • ٹیلہ، اُون٘چی جگہ، پشت

Urdu meaning of rabva

  • Roman
  • Urdu

  • zamiin ka vo Tuk.Daa jahaa.n 'Dom aaf raak' yaruushlam me.n biThaayaa gayaa hai, kyonki ye is ke aas paas se u.unchaa hai is li.e kahaa jaataa hai
  • Tiila, u.uonchii jagah, pusht

English meaning of rabva

Noun, Masculine

  • mound of earth, high ground
  • the piece of land where the Dome of Rock is sited in Jerusalem, called so because it is higher than its surroundings

रब्वा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भूमि का वो टुकड़ा, जहां डोम ऑफ रॉक यरूशलेम में बैठाया गया है, क्योंकि यह उसके आसपास की क्षेत्र की तुलना तुलना में अधिक ऊंचा है इसलिए कहा जाता है
  • टीला, ऊंचा स्थान, पुश्ता

رَبْوَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَبْوَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَبْوَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone