تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَبُو" کے متعقلہ نتائج

رَبُو

سان٘س پُھولنے کی بیمایر ، پھیپھڑے کی ایک بیماری جس میں پھیپھڑے کی شریانوں میں سُوجن ہو جاتی ہے.

رَبُون

बैआना, अग्रिम धन, बियाना।।

رَبُوح

جماع کے وقت بے ہو جانا (جو عورت کا ایک عمدہ وصف ہے).

رَبْوَہ

زمین کا وہ ٹکڑا جہاں 'ڈوم آف راک' یروشلم میں بٹھایا گیا ہے، کیونکہ یہ اس کے آس پاس سے اونچا ہے اس لیے کہا جاتا ہے

رِبَوِیَّہ

رِبا یا سُود سے نسبت رکھنے والا ، سُود سے پیدا کیا ہوا یا جس میں سُود شامل ہو.

رُبُوب

گاڑھے رس، رُب کی جمع

رُبُودْگَی

اپنی طرف کھینچ لینے اور جذب کرنے کی کیفیت یا اچک لے جانے کا عمل

رُبُودَہ

لے جایا گیا، اچکا ہوا، لوٹا گیا

رُبُوبِیَّت

۱. پرورش یا سرپرستی کرنے کا عمل یا کیفیت نیز منصب یا مقام ، پروردگار یا خُدا ہونا ، خُدائی ، پروردگاری.

رُبُوبات

رک : رُبُوب جس کی یہ جمع الجمع ہے.

رَب

پالنے یا پرورش کرنے والا، پروردگار(بیشتر ترکیب یا جمع کی صورت میں مستعمل، ربُ الارباب، ربَ النَوع وغیرہ)

رابُو

موسم بہارکا ایک خوشبودار پھول

رُبا

لُبھانے والا، اپنی طرف کھین٘چنے والا، جیسے دِل رُبا، آہن رُبا وغیرہ (بطورلاحقۂ مستعمل)

رِبا

رِبوٰ، رِبیٰ، وہ رقم، جو اصل ہپر زائد وصول کی جائے

رَبی

اکبری دورکا ایک سونے کا سِکہ، جو وزن میں ساڑھے ۲/۱ ۶ ماشے اور قیمت تین روپے کے برابرہوتا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَبُو کے معانیدیکھیے

رَبُو

rabuu•रबू

اصل: عربی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

رَبُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سان٘س پُھولنے کی بیمایر ، پھیپھڑے کی ایک بیماری جس میں پھیپھڑے کی شریانوں میں سُوجن ہو جاتی ہے.

Urdu meaning of rabuu

  • Roman
  • Urdu

  • saans phuu.olne kii biimaa.er, pheph.De kii ek biimaarii jis me.n pheph.De kii sharyaano.n me.n suu.ojan ho jaatii hai

रबू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • साँस फूलने की बीमारी, फेफड़े की एक बीमारी जिसमें फेफड़े की रगों में सूजन हो जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَبُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَبُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone