تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَبِیْب" کے متعقلہ نتائج

رَبِیْب

پروردہ ، پالا ہوا، جس کو پرورش کیا ہو، لے پالک

رَبِیبَہ

پالی ہوئئی لڑکی، تربیت یافتہ لڑکی

رَباب

سارنگی کی طرح کا ایک تار دار چوبی باجا، بربط، تنبورا، سارنگی، ستار، سرود

رُبُوب

گاڑھے رس، رُب کی جمع

رَقِیب

ہم پیشہ جن میں باہم چشمک اور چونپ ہو، ہم چشم

رَبی

اکبری دورکا ایک سونے کا سِکہ، جو وزن میں ساڑھے ۲/۱ ۶ ماشے اور قیمت تین روپے کے برابرہوتا تھا

رَبّی

میرا رب

رِبّی

یہودی عالم ، نیز یہود کا مذہبی پیشوا یا بُزرگ .

رَبیع

فصلِ ربیع کی پیداوار

دُخْتَرِ رَبِیْبَہ

سوتیلی بیٹی، لے پالک لڑکی

رَبائِب

سوتیلی پٹیاں ، بیبائیں.

رُباب و چَنگ

کلاسیکی موسیقی کے سازوں کے نام، یعنی گانا بجانا

رَبابِیا

تنبورا بجاناے والا

رَبابَہ

ایک قِسم کا رباب.

رُبابی

اردو، انگلش اور ہندی میں رَبِیْب کے معانیدیکھیے

رَبِیْب

rabiib•रबीब

اصل: عربی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

رَبِیْب کے اردو معانی

صفت

  • پروردہ ، پالا ہوا، جس کو پرورش کیا ہو، لے پالک
  • سوتیلا بیٹا، وہ لڑکا، جو عورت پہلے خاوند کا لائی ہو، زوجہ کا بیٹا، سپوت بیٹا

Urdu meaning of rabiib

  • Roman
  • Urdu

  • parvardaa, paala hu.a, jis ko paravrish kyaa ho, le paalak
  • sautelaa beTaa, vo la.Dkaa, jo aurat pahle Khaavand ka laa.ii ho, zauja ka beTaa, sapuut beTaa

English meaning of rabiib

Adjective

  • reared, brought up

Noun, Masculine

  • stepson, wife's son by another husband

रबीब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सौतेला लड़का, वह लड़का जो | दूसरे बाप से हो, पहले ब्याह का लड़का।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَبِیْب)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَبِیْب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone