تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"roll" کے متعقلہ نتائج
roll کے لیے اردو الفاظ
roll کے اردو معانی
- ڈَھلْکانا
- ڈَھلَکْنا
roll के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ढलकाना
- ढलकना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
roll-out
(الف) نئے ہوائی یا خلا ئی جہاز کا تیار ہوکر پہلی بار سامنے لایا جانا (ب) کسی نئی تیار شدہ یا مصنو عہ شے کا رسمی افتتاح ۔.
roll bar
گاڑی کی چھت میں دھات کی حفاظتی سلاخ یا کمان تاکہ گاڑی الٹنے کی صورت میں بیٹھنے والوں کا بچاؤ ہوسکے(خصوصاً مقا بلے کی دوڑ میں).
roll-on roll-off
برط (عموماً وصفی) (جہاز یا سامان نقل و حمل کاسلسلہ) جس کے تحت گاڑیاں مسافروں سمیت سیدھی جہاز پر سوار ہوجائیں اور منزل پر پہنچ کر اتر جائیں ۔.
رول اَدا کَرْنا
کام انجام دینا ، فرض پُورا کرنا ، کرکردگی دِ کھانا ، فِلم یا ڈرامہ میں کسی حیثیت سے ادا کاری کرنا ، کردار ادا کرنا .
roller coaster
میلوں وغیرہ میں بچوں کے لیے اونچی نیچی ریل کی پٹڑی پر تیز دوڑنے والی چھوٹی ریل گاڑی ۔.
رولَر بَیرِن٘گ
سخت لوہے کی گولی جو مشین کی رفتار اور کام کی مخالف “رگڑ“ کو ختم کرنے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے بیر ن٘گ کی ایک قِسم ہے جو بال بیر نْگ کے مقابلے میں سخت کا موں میں مستعمل ہے
دَلیل
سپاہیوں یا فوجیوں کی سزا، جس میں ان کا اسباب اور ہتھیار کمر پر باندھ کر مقررہ وقت تک کھڑا رکھتے، ٹہلانے یا قواعد کراتے ہیں
دَلّال
کسی امر یا شے کی طرف دلالت یا رہنمائی کرنے والا، نشان دہی کرنے والا، بیع اور مشتری میں واسطہ ہو کر خرید و فروخت کرنے والا، آڑتیا، ایجنٹ
دِلال
معشوق کے چشم یا ابرو کا اشارہ، عشوہ و ادا، چوچلا، ناز، غمزہ، کرشمہ (اردو میں عموماً غنج کے ساتھ مستعمل)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (roll)
roll
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔