تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rolled gold" کے متعقلہ نتائج

rolled gold

سستی دھات پر چڑھا ہوا سونے کا ملمع۔.

گَئے تھے نَماز بَخْشوانے روزے گَلے پَڑے

ایک مشکل سے بچنا چاہا، دوسری مشکل اس سے زیادہ آ پڑی، ایک کام سے عذر کیا دوسرا کام اور سپرد ہوا، الٹ لینے کے دینے پڑ گئے

نَماز بَخْشوانے گَئے، روزے گَلے پَڑے

ایک کام سے پیچھا چھڑانے کی کوشش کی، دوسرا اس سے مشکل ذمے آپڑے تو کہتے ہیں

رَول غَول

رک : رَول چَول .

روزے کو گَئے نَماز گَلے پَڑی

رک : روزے چُھرانے گئے نماز گلے پڑی.

گَئے تھے نَماز بَخْشْوانے اُلٹے روزے گَلے پَڑے

گَئے نَماز بَخْشوانے ، روزے گَلے پَڑے

۔مثل۔ ایک آفت سے بچنے کی تدبیر کی دوسری آفت اُس سے زیادہ سر پڑی۔ اُلٹے لینے کے دینے پڑگئے۔

روزے چُھڑانے گَئے تھے نَماز گَلے پَڑی

گئے تھے نَماز مُعاف کرانے اُلٹے روزے گلَے پَڑے

نَماز چُھڑانے گَئے تھے روزے گَلے پَڑ گَئے

ایک کام سے پیچھا چھڑانا چاہا دوسرا ذمے آ پڑا

پُھولی پُھولی گونے کو ٹَھسَک نِکَل گَئی رونے کو

بیاہ اور گونے کی بڑی خوشی تھی باقی عمر بڑی روئے گی بیاہ کے بعد مصیبتوں کا زمانہ شروع ہوتا ہے

روزے بَخْشْوانے گَئے نَماز گَلے پَڑی

جب ایک آفت سے بچنے کی تدبیر یا فکر میں ایک دوسری آفت سر پڑ جائے تو بولتے ہیں.

روزے چُھڑانے گَئے نَماز گَلے پَڑی

جب ایک آفت سے بچنے کی تدبیر یا فکر میں ایک دوسری آفت سر پڑ جائے تو بولتے ہیں.

نَماز بَخْشوانے آئے، روزے گَلے پَڑے

ایک کام سے پیچھا چھڑانے کی کوشش کی، دوسرا اس سے مشکل ذمے آ پڑے تو کہتے ہیں

نَمازکو چَلے اُلٹا روزے گَلے پَڑے

رک : نماز چھڑانے گئے تھے روزے گلے پڑے

rolled gold کے لیے اردو الفاظ

rolled gold

ˌrəʊld ˈɡəʊld

rolled gold کے اردو معانی

اسم

  • سستی دھات پر چڑھا ہوا سونے کا ملمع۔.

rolled gold के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सस्ती धात पर चढ़ा हुआ सोने का मुलम्मा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rolled gold)

نام

ای-میل

تبصرہ

rolled gold

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone