تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"roller" کے متعقلہ نتائج

roller

بیلَن

roller towel

ایک بیلن پر لپٹنے والا لمبا تولیا۔.

roller skate

پہیے دار اسکیٹ یا جوتوں کے نیچے باندھنے کی گھر نیاں لگی جفت پٹیوں میں سے کوئی ۔.

roller coaster

میلوں وغیرہ میں بچوں کے لیے اونچی نیچی ریل کی پٹڑی پر تیز دوڑنے والی چھوٹی ریل گاڑی ۔.

ruler

حاکِم

rollerblade

تجارتی نام: اسکیٹنگ کا پہیے دار جوتا ۔.

rollerball

ایک بال پوائنٹ( گھومتی نوک والا) قلم جس کی روشنائی پتلی ہوتی ہے۔.

Holy Roller

dandy roller

دِلیری

دلیر کا اسم کیفیّت، بے باکی، بے خوفی، شجاعت، بہادری، جوانمردی

دُلارا

ایک قسم کا جھولنے والا بسترا جس کا استعمال جہاز پر ملّاح لوگ کرتے ہیں

دُلاری

پیاری، چہیتی، لاڈلی، عزیز

ڈُلارا

جُھولا ، ہن٘ڈولا.

دُھلین٘ڈی

ہندوؤں کے مشہورتہوارہولی کا دوسرا دن، جب لوگ دُھول اُڑاتے اور ایک دوسرے پرعبیر اورگلال وغیرہ ڈالتے ہیں

ڈولارا

جُھولا ، ہنگورا .

roller کے لیے اردو الفاظ

roller

ˈrəʊ.lər

roller کے اردو معانی

  • لڑھکانے والا
  • گھری، گول گھومتا ہوا بیلن یا بیلن نما پرزہ
  • گھومنے والا شخص (یا پرزہ) یا کوئی چیز
  • بیلن/سلنڈر، پہیہ یا ایسا گول پرزہ جس پر کوئی شے گھمائی جا سکے
  • بیلن/سلنڈر نما جسم جو کسی نصب شدہ دھرے پر گھوم رہا ہو اور بآسانی اپنے ارد گرد یا اوپر کسی شے کو حرکت دے رہا ہو
  • کوئی بھی بیلن نما چیز جس کے اوپر کپڑا یا کوئی شے لپیٹی جائے
  • کسی پھیلی ہوئی چیز پر گھمانے کے لیے کوئی بیلن نما جسم
  • (اسی طرح) کسی دبائی ہوئی، یکجان، چھپی ہوئی یا روشنائی زدہ چیز پر گھمانے کے لیے کوئی گول/بیلن نما شے
  • ایسی ہی کوئی شے جو کسی نصب شدہ دھرے/محور پر گردش کرے یا اس قسم کے اجسام میں سے کوئی ایک جو کسی مشین یا آلے کا حصہ ہو اور اسی طرح سے حرکت پذیر ہو کر عمل کرے
  • پلاسٹک یا تار کی بنی ہوئی جالی وغیرہ کا کھوکھلا سلنڈریا بیلن، جو بالوں کو گھنگھریالے بنانے کے لیے لپیٹا جا سکے
  • بتدریج آگے بڑھتی ہوئی طویل بڑی موج یا لہر

roller के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • लुढ़काने वाला
  • घिरी, गोल घूमता हुआ बेलन या बेलन नुमा पुर्ज़ा
  • घूमने वाला शख़्स (या पुर्ज़ा) या कोई चीज़
  • बेलन/सलिंडर, पहिया या ऐसा गोल पुर्ज़ा जिस पर कोई शैय घुमाई जा सके
  • बेलन/सलिंडर नुमा जिस्म जो किसी नसब शूदा धरे पर घूम रहा हो और बाआसानी अपने इर्दगिर्द या ऊपर किसी शैय को हरकत दे रहा हो
  • कोई भी बेलन नुमा चीज़ जिस के ऊपर कपड़ा या कोई शैय लपेटी जाये
  • किसी फैली हुई चीज़ पर घुमाने के लिए कोई बेलन नुमा जिस्म
  • (इसी तरह) किसी दबाई हुई, यकजान, छिपी हुई या रोशनाई ज़दा चीज़ पर घुमाने के लिए कोई गोल/बेलन नुमा शैय
  • ऐसी ही कोई शैय जो किसी नसब शूदा धरे/महवर पर गर्दिश करे या इस किस्म के अजसाम में से कोई एक जो किसी मशीन या आले का हिस्सा हो और इसी तरह से हरकत पज़ीर हो कर अमल करे
  • प्लास्टिक या तार की बनी हुई जाली वग़ैरा का खोखला सलिंडर या बेलन, जो बालों को घुंघरियाले बनाने के लिए लपेटा जा सके
  • बतदरीज आगे बढ़ती हुई तवील बड़ी मौज या लहर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (roller)

نام

ای-میل

تبصرہ

roller

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone