تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَلّال" کے متعقلہ نتائج

دَلّال

کسی امر یا شے کی طرف دلالت یا رہنمائی کرنے والا، نشان دہی کرنے والا، بیع اور مشتری میں واسطہ ہو کر خرید و فروخت کرنے والا، آڑتیا، ایجنٹ

دَلّال

دَلال

وہ شخض جو مردوں کو عورتوں سے ملانے کا کام کرے، بھڑوا، دیوث، کٹنا

دِلال

معشوق کے چشم یا ابرو کا اشارہ، عشوہ و ادا، چوچلا، ناز، غمزہ، کرشمہ (اردو میں عموماً غنج کے ساتھ مستعمل)

دَلائِل

ثبوت، دلیلیں، شواہد

دَلّالی

دلالی کے پیشہ کی اُجرت

دَلّالَہ

رہنما ئی کرنے والی، نشاندہی کرنے والی، کسی امر یا شے کی طرف دلالت کرنے والی

دَلّالی پانا

دوسرے کا مال بکوا کر آڑھت یا کمیشن وصول کرنا یا پانا .

دَلّالَہ ہَیضے کی خالَہ

(کلمہ تحقیر) کُٹنی ، مشَاطہ .

دَلّالَۂ عَصْر

اپنے زمانے میں مشہور ، جہاں دیدہ .

دَلائِل گَڑْھنا

خود ساختہ دلیلیں دینا ، فرضی ثبوت پیش کرنا ، جعلی ثبوت یا دلیل فراہم کرنا .

دَلائِلِ ساطِع

روشن دلیل ، بَین چبوت ، واضح مثال .

دَلائِلِ رَکِیکَہ

گھٹیا اور کمتر درجہ کے ثبوت .

دَلائِلِ لَمی

(منطق) اعتراض ، حُجّت .

دَلائِلِ نَقْلی

جھوٹا عزر ، کمزور دلیل ، ضعیف روایت .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَلّال کے معانیدیکھیے

دَلّال

dallaal•दल्लाल

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: دَلَّ

  • Roman
  • Urdu

دَلّال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی امر یا شے کی طرف دلالت یا رہنمائی کرنے والا، نشان دہی کرنے والا، بیع اور مشتری میں واسطہ ہو کر خرید و فروخت کرنے والا، آڑتیا، ایجنٹ

شعر

Urdu meaning of dallaal

  • Roman
  • Urdu

  • kisii amar ya shaiy kii taraf dalaalat ya rahnumaa.ii karne vaala, nishaandehii karne vaala, baia aur mushatrii me.n vaastaa ho kar Khariid-o-faroKhat karne vaala, aa.Dhatiyaa, ejainT

English meaning of dallaal

Noun, Masculine

  • one who brings together the seller and the buyer, a broker, go-between, a salesman, middleman (in a business deal)

दल्लाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • व्यापारिक लेन-देन या अन्य सौदों में मध्यस्थता करके लाभ कमाने वाला व्यक्ति, सौदा कराने वाला, बिचौलिया, आढ़ती, कमीशन एजेंट

دَلّال کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَلّال)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَلّال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone