تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روک لینا" کے متعقلہ نتائج

روک لینا

ٹھہرا لینا.

ہاتھ روک لینا

وار بچانا ، وار روکنا ، حربہ روکنا ۔

نام روک لینا

ملازمت میں بھرتی یا ترقی وغیرہ کے لیے نام نہ بھیجنا

دَریا کو ہاتھ سے روک لینا

فضول یا بیہودہ کام کی طرف توجہ کرنا

رَکھ لینا

رکھنا

رُکا لینا

بند کردینا موقوف کردینا ، روک دینا .

رَکْھوا لینا

چھین لینا ، واپس لینا ، وصول کرلینا .

میں رَکھ لینا

کپٹ رکھنا ، کینہ رکھنا ؛ دل میں خیال رکھنا

رُکھائی کی لینا

بدمزاجی سے پیش آنا ، بے پروائی برتنا .

بات رَکھ لینا

کہا مان لینا

زِنْدَگی رَکْھ لینا

جِلا لینا، مرنے سے بچا لینا

دِل میں رَکھ لینا

کپٹ رکھنا ، کینہ رکھنا ؛ دل میں خیال رکھنا

زَبان رَکْھ لینا

زبان روک لینا، کہنے سے باز آنا

آبْرُو رَکْھ لینا

بھرم قائم رکھنا، عزت ناموری یا عصمت بچانا

عِزَّت رَکھ لینا

آبرو کی حفاظت کرنا ، لاج رکھنا ، نیکنامی برقرار رکھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں روک لینا کے معانیدیکھیے

روک لینا

rok lenaa•रोक लेना

  • Roman
  • Urdu

روک لینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ٹھہرا لینا.

Urdu meaning of rok lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • Thahraa lenaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روک لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

روک لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone