تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَکْھوا لینا" کے متعقلہ نتائج

رَکْھوا لینا

چھین لینا ، واپس لینا ، وصول کرلینا .

بائیں ہاتھ سے رَکْھوا لینا

زبردستی وصول کر لینا، معمولی طاقت اور زور کے دباؤ سے لے لینا

ہَتِھیار رَکھوا لینا

مجبور کر دینا ، وار کرنے کا موقع نہ دینا ؛ نہتا کر دینا ، غیرمسلح کر دینا ۔

رَکھ لینا

رکھنا

رُکا لینا

بند کردینا موقوف کردینا ، روک دینا .

زِنْدَگی رَکْھ لینا

جِلا لینا، مرنے سے بچا لینا

زَبان رَکْھ لینا

زبان روک لینا، کہنے سے باز آنا

آبْرُو رَکْھ لینا

بھرم قائم رکھنا، عزت ناموری یا عصمت بچانا

شَرْم رَکْھ لینا

عزّت رکھنا ، آبرو یا بھرم قائم رکھنا .

دِلپَر رَکْھ لینا

ارادہ کر لینا ، عزم کرنا ، گِرہ باندھ لینا.

اَگاڑُو رَکْھ لینا

نظر بند رکھنا ، گرفتار کر لینا .

ٹِھیکْری رَکْھ لینا

(آن٘کھ یا اس کے مترادفات کے ساتھ) بے مروتی کرنا ، آن٘کھیں پھیر لینا ، مروت نہ کرنا .

اَگاڑی رَکْھ لینا

ہارے ہوئے دشمن کو اپنے آگے آگے بھگانا، آگے رکھ لینا

تَلْواروں پَرْ رَکْھ لینا

تلواروں سے حملہ کرنا

ٹِھیکْرا آنکھوں پَر رَکْھ لینا

بے ایمانی یا نا انصافی کرنا، ہٹ دھرمی یا دھاندلی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَکْھوا لینا کے معانیدیکھیے

رَکْھوا لینا

rakhvaa lenaa•रखवा लेना

  • Roman
  • Urdu

رَکْھوا لینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • چھین لینا ، واپس لینا ، وصول کرلینا .

Urdu meaning of rakhvaa lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhiin lenaa, vaapis lenaa, vasuul kar lenaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَکْھوا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَکْھوا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone