تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ روک لینا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ روک لینا

وار نہ کرنا ، وار کے لیے اٹھا ہوا ہاتھ نیچے کرنا ، تلوار یا خنجر وغیرہ نیام میں رکھنا ۔

دَریا کو ہاتھ سے روک لینا

فضول یا بیہودہ کام کی طرف توجہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ روک لینا کے معانیدیکھیے

ہاتھ روک لینا

haath rok lenaaहाथ रोक लेना

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ روک لینا کے اردو معانی

  • وار نہ کرنا ، وار کے لیے اٹھا ہوا ہاتھ نیچے کرنا ، تلوار یا خنجر وغیرہ نیام میں رکھنا ۔
  • کم خرچ کرنا ، کفایت شعاری کرنا ، جزرسی دکھانا ، کنجوسی کرنا ۔
  • وار بچانا ، وار روکنا ، حربہ روکنا ۔
  • ہاتھ کو ٹھہرانا ؛ کسی کام سے باز رہنا ، دست کش ہونا ؛ کوئی جاری کام موقوف کر دینا ، مانع ہونا
  • فیصلہ کرنے سے باز رہنا ؛ ٹھہرنا ، انتظار کرنا

Urdu meaning of haath rok lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • vaar na karnaa, vaar ke li.e uThaa hu.a haath niiche karnaa, talvaar ya Khanjar vaGaira nayaam me.n rakhnaa
  • kam Kharch karnaa, kifaayat shi.aarii karnaa, juz rassii dikhaanaa, kanjuusii karnaa
  • vaar bachaanaa, vaar roknaa, harba roknaa
  • haath ko Thahraanaa ; kisii kaam se baaz rahnaa, dast kash honaa ; ko.ii jaarii kaam mauquuf kar denaa, maane honaa
  • faisla karne se baaz rahnaa ; Thaharnaa, intizaar karnaa

हाथ रोक लेना के हिंदी अर्थ

  • वार ना करना, वार के लिए उठा हुआ हाथ नीचे करना, तलवार या ख़ंजर वग़ैरा नयाम में रखना
  • कम ख़र्च करना, किफ़ायत शिआरी करना, जुज़ रस्सी दिखाना, कंजूसी करना
  • फ़ैसला करने से बाज़ रहना , ठहरना, इंतिज़ार करना
  • वार बचाना, वार रोकना, हर्बा रोकना
  • हाथ को ठहराना , किसी काम से बाज़ रहना, दस्त कश होना , कोई जारी काम मौक़ूफ़ कर देना, माने होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاتھ روک لینا

وار نہ کرنا ، وار کے لیے اٹھا ہوا ہاتھ نیچے کرنا ، تلوار یا خنجر وغیرہ نیام میں رکھنا ۔

دَریا کو ہاتھ سے روک لینا

فضول یا بیہودہ کام کی طرف توجہ کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ روک لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ روک لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone