تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُکا لینا" کے متعقلہ نتائج

رُکا لینا

بند کردینا موقوف کردینا ، روک دینا .

رَکھ لینا

رکھنا

میں رَکھ لینا

کپٹ رکھنا ، کینہ رکھنا ؛ دل میں خیال رکھنا

بات رَکھ لینا

کہا مان لینا

زِنْدَگی رَکْھ لینا

جِلا لینا، مرنے سے بچا لینا

دِل میں رَکھ لینا

کپٹ رکھنا ، کینہ رکھنا ؛ دل میں خیال رکھنا

زَبان رَکْھ لینا

زبان روک لینا، کہنے سے باز آنا

آبْرُو رَکْھ لینا

بھرم قائم رکھنا، عزت ناموری یا عصمت بچانا

عِزَّت رَکھ لینا

آبرو کی حفاظت کرنا ، لاج رکھنا ، نیکنامی برقرار رکھنا .

شَرْم رَکْھ لینا

عزّت رکھنا ، آبرو یا بھرم قائم رکھنا .

دِلپَر رَکْھ لینا

ارادہ کر لینا ، عزم کرنا ، گِرہ باندھ لینا.

لاج رَکھ لینا

بھرم رکھنا، آبرو بگڑنے نہ دینا، عزت بچانا، شرم رکھنا.

اَگاڑُو رَکْھ لینا

نظر بند رکھنا ، گرفتار کر لینا .

ناک رَکھ لینا

عزت رکھنا ، ساکھ قائم رکھنا ، آبرو بچانا ، لاج رکھنا ، رُسوا نہ ہونے دینا ۔

ٹِھیکْری رَکْھ لینا

(آن٘کھ یا اس کے مترادفات کے ساتھ) بے مروتی کرنا ، آن٘کھیں پھیر لینا ، مروت نہ کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں رُکا لینا کے معانیدیکھیے

رُکا لینا

rukaa lenaa•रुका लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

رُکا لینا کے اردو معانی

  • بند کردینا موقوف کردینا ، روک دینا .

Urdu meaning of rukaa lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • band kardenaa mauquuf kardenaa, rok denaa

रुका लेना के हिंदी अर्थ

  • बंद करदेना मौक़ूफ़ करदेना, रोक देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُکا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُکا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone