تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rider" کے متعقلہ نتائج

rider

سَواری

raider

رَدّے

رَدّا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

رَدَّہ

لکڑی صاف اور ہموار کرنے کا اوزار.

رِدَّہ

ایک دیسی دوا، مزہ تلخ و تیز شیرینی مائل ہے، اور مِزاج میں سرد و خُشک ہے.

راڈَر

ہوائی جہاز ، بحری جہاز اور ساحل وغیرہ کی سمت یا موجودگی کا پتا چلانے کا نظام جس میں ریڈیائی لہریں استعمال ہوتی ہیں نیز وہ چیز جو اس مقصد کے لیے استعمال ہوتی ہے .

دَرْد

وہ احساس جو (کسی خارجی یا داخلی سبب سے) جسم کے غیر طبعی ہونے کی حالت میں قوت لامسہ یا قوت حاسہ کے ذریعے تکلیف کی صورت میں پیدا ہو، ٹیس، دکھن، چمک

دِیدار

دیکھنے کا عمل، درشن، ملاقات، بھینٹ

رُوداد

ماجرا، احوال، کیفیت، واقعہ، سرگزشت

دَرِیدَہ

پھٹا ہوا، چاک کیا ہوا (بطور سابقہ و لاحقہ مستعمل)

دَرِنْدَہ

پھاڑ کھانے والا جانور، دو دان٘توں اور پنجوں سے چیر پھاڑ کر گوشت کھانے والا جانور، شِکاری جانور

دَرِنْدِیاں

رک : درندہ.

دَرْد سے

پُر سوز اندار میں ، پاس سے ، حسرت سے حزن و ملال سے .

رَدّی

باطل، غلط، فضول، لغو.

رَدّا

(معماری) چُنائی میں این٘ٹ پتّھر وغیرہ کی تہ، دِیوار میں این٘ٹ یا مٹّی کے تھوے کی قطار

rider کے لیے اردو الفاظ

rider

ˈraɪ.dər

rider کے اردو معانی

  • سوار
  • وہ جو سواری کرے
  • کسی سواری پر سوار مسافر
  • کسی گھوڑے، موٹر سائیکل وغیرہ پر سوار
  • (قانونی محاورہ) مزید فقره
  • منظوری کے لیے پیش کیے گئے کسی مسودۂ قانون میں ایک اضافی فقرہ جس کا عموماً مسودے کے متن سے کوئی تعلق نہیں ہوتا
  • (میکانیات) بالائی پرزہ
  • کوئی بھی ایسا حصہ جو دوسرے حصوں کے اوپر یا ان کے ساتھ حرکت کرے

rider के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • सवार
  • वो जो सवारी करे
  • किसी सवारी पर सवार मुसाफ़िर
  • किसी घोड़े, मोटर साईकल वग़ैरा पर सवार
  • (क़ानूनी मुहावरा) मज़ीद फ़िक्रे
  • मंज़ूरी के लिए पेश किए गए किसी मुसव्वदा-ए-क़ानून में एक इज़ाफ़ी फ़िक़रा जिस का उमूमन मुसव्वदे के मतन से कोई ताल्लुक़ नहीं होता
  • (मीकानयात) बालाई पुर्ज़ा
  • कोई भी ऐसा हिस्सा जो दूसरे हिस्सों के ऊपर या उन के साथ हरकत करे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rider)

نام

ای-میل

تبصرہ

rider

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone