تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"raider" کے متعقلہ نتائج
raider کے لیے اردو الفاظ
raider کے اردو معانی
- چھاپہ مار
raider के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- छापामार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
راڈَر
ہوائی جہاز ، بحری جہاز اور ساحل وغیرہ کی سمت یا موجودگی کا پتا چلانے کا نظام جس میں ریڈیائی لہریں استعمال ہوتی ہیں نیز وہ چیز جو اس مقصد کے لیے استعمال ہوتی ہے .
رَڈار
ایک آلہ جو ریڈیائی لہروں کے ذریعے طیارہ، جہاز یا ساحل وغیرہ کی سمت، فاصلہ یا موجودگی کا پتہ چلاتا ہے نیز راڈار
راڈار
ایک آلہ جس کی مدد سے کسی راکٹ، میزائل یا جہاز وغیرہ کی موجودگی کا پتہ بغیر وقت گنوائے لگایا جا سکتا ہے
رادار
رک: راڈار، ایک آلہ جس کی مدد سے کسی راکٹ، میزائل یا جہاز وغیرہ کی موجودگی کا پتہ بغیر وقت گنوائے لگایا جا سکتا ہے
rudder
(الف) جہاز کے دنبال کے ساتھ لگی ہوئی عمودی پتوار یا سکّان سمت کے تعیّن کے لیے ( ب) ہوائی جہاز کی پشت سے جڑا ہوا عمودی پٹ جس سے اس کی افقی سمت متعیّن کی جاتی ہے ۔.
red deer
تیز سرخی مائل بھورے رنگ کی کھال والا ہرن جو جاڑے میں ہلکا بھورا ہوجاتا ہے Cervus elaphus ۔.
roadrunner
میکسیکو اور ریا ستہا ئے متحدہ کے صحرائی علا قوں کا ایک تیز رفتار پرندہ جو کوئل کی جنس سے ملتا جلتا ہے Geococcyx californianus ۔.
رودْرَکْش
ایک جنگی درخت اوراس کا بِیج ، درخت سیدھا اور بڑا املی اور آنولے کے درخت کی طرح ہوتا ہے ، بیج بطور دوا مستعمل ہے ، ہندو اس کی مالا بناتے ہیں.
رُدّْراچھ
ایک جنگلی درخت کا بِیج ہے، یہ درخت نیپال آسام اور کوکن گھاٹ پر بہت ہوتے ہیں، یہ درخت سیدھا ور بڑا اِملی اور آنولے کے درخت کی طرح ہوتا ہے، بِیج بطور دوا مُستعمل ہے، ہندو اس کی مالا بناتے ہیں.
رُدْراکْش
ایک جنگلی درخت کا بِیج ہے، یہ درخت نیپال آسام اور کوکن گھاٹ پربہت ہوتے ہیں، یہ درخت سیدھا ور بڑا اِملی اور آنولے کے درخت کی طرح ہوتا ہے، بِیج بطور دوا مُستعمل ہے، ہندو اس کی مالا بناتے ہیں
رُودْراکْش
ایک جنگی درخت اوراس کا بِیج ، درخت سیدھا اور بڑا املی اور آنولے کے درخت کی طرح ہوتا ہے ، بیج بطور دوا مستعمل ہے ، ہندو اس کی مالا بناتے ہیں.
رُدّْراج
ایک جنگلی درخت کا بِیج ہے، یہ درخت نیپال آسام اور کوکن گھاٹ پر بہت ہوتے ہیں، یہ درخت سیدھا ور بڑا اِملی اور آنولے کے درخت کی طرح ہوتا ہے، بِیج بطور دوا مُستعمل ہے، ہندو اس کی مالا بناتے ہیں.
رُدّْراجھ
ایک جنگلی درخت کا بِیج ہے، یہ درخت نیپال آسام اور کوکن گھاٹ پر بہت ہوتے ہیں، یہ درخت سیدھا ور بڑا اِملی اور آنولے کے درخت کی طرح ہوتا ہے، بِیج بطور دوا مُستعمل ہے، ہندو اس کی مالا بناتے ہیں.
رُدْرابِین
(موسیقی) سِتار کی طرح چوبی اور مخروطی طبلی کا بغیر پردوں کا ایک ساز جس میں تان٘ت کے چھ تار ہوتے ہیں اور کندھے پر رکھ کر مضراب سے بجایا جاتا ہے، اِیران اور افغانستان میں رباب کے نام سے مشہور ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (raider)
raider
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔