تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوسْتائی" کے متعقلہ نتائج

رُوسْتائی

۱. گن٘وار ، دیہاتی ، اُجڑ.

رُوسْتائی زادَہ

دیہاتی، گنوار

سَلامِ روسْتائی

غرض مندی کی مُلاقات ، صرف وقت پڑنے پر بہ مقتضائے ادب یا تہذیب سلام کرنا ؛ حُصولِ مطلب کا سلام ، خاص غرض سے سلام .

سَلامِ روسْتائی بے غَرَض نِیسْت

دہقان کا سلام بِلا غرض نہیں ہوتا ، غرض کے لیے خوشامد کرنی پڑتی ہے ، خوشامد کے موقع پر مُستعمل ، غرضمندانہ سلام .

راسْتَہ

۱ . راست ، سیدھا ، دایاں .

راسْتاں

راست (رک) کی جمع ، نیک ، سچے ، دیانت دار لوگ .

رَسْتَہ

راستہ، راہ، سڑک

رستو

ways, paths, roads

رَسْتے

۱. رستہ (رک) کی جمع اور مغّیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

راسْتی

۱ . (i) سچّائی ، صداقت .

راسْتے

راستہ (رک) کی جمع یا حالتِ مغیّرہ ؛ تراکیب میں مستعمل .

رَاسْتا

راستہ، راہ، سڑک، حل

رُوسْتا

آباد جگہ ، کاشت کِیا ہوا علاقہ جس میں شہر اور قصبے ہوں ، شہر ، گان٘و.

رَوتائی

راوت ہونے کی کیفیت، اس کا عہدہ، سرداری، نمبرداری

رَوسْتی

(کاشت کاری) وہ زمین جو اچّھی فصل نہ دے.

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوسْتائی کے معانیدیکھیے

رُوسْتائی

ruustaa.ii•रूसताई

اصل: فارسی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

رُوسْتائی کے اردو معانی

اسم، صفت، واحد

  • ۱. گن٘وار ، دیہاتی ، اُجڑ.
  • ۲. غرضمندانہ ، مطلب برآری سے وابستہ.
  • ۳. ناہموار ، اناڑیوں کا سا ، خراب ، بدوضع ، ان گھڑ.

شعر

Urdu meaning of ruustaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. ganvaar, dehaatii, uja.D
  • ۲. Garazamandaanaa, matlab baraarii se vaabasta
  • ۳. naahamvaar, anaa.Diyo.n ka saa, Kharaab, badavje, in gha.D

English meaning of ruustaa.ii

Noun, Adjective, Singular

रूसताई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, एकवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوسْتائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوسْتائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone