تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَوس" کے متعقلہ نتائج

چَوس

وہ زمین جو چار دفعہ جوتی جاچکی ہو، چار مرتبہ ہل چلایا ہوا کھیت

چَوسَرَہ

عورتوں کا ایک زیور جوگردن میں پہنا جاتا ہے اورجسے پیچھے کی طرف سے باندھتے ہیں، چار لڑوں کا ہار، گلوبند، ٹھسی، چومالا، چولڑا

چَوسِندَہ

चिपकनेवाला।

چَوسِیدَہ

चिपका हुआ।

چَوسا

آم کی ایک قسم

چَوسی

(نگینہ سازی) ہلکے رن٘گ کا نئی کان سے نلا ہوا زمرد ، اس کو اصطلاحاً زمرد کی مادین کہتے ہیں.

چَوسَر

نردبازی، پچیسی، چوسر اور پچیسی میں اتنا فرق ہے کہ یہ پانسوں سے کھیلی جاتی ہے اور وہ کوڑیوں سے، بساط جس پر گوٹیں رکھی جاتی ہیں، مثلاً چوسر بچھانا

چَوسَٹ

چار اوپر ساٹھ، تین بیسی اور چار، (ہندسوں میں)۶

چَوسٹھ

جو شمار میں ساٹھ اور چار ہو، چار اوپر ساتھ، تین بیسی اور چار، (ہندسوں میں) 64

چَوسَری

رک : چوسرہ.

چَوسارا

چاروں طرف، ہر جگہ.

چَوساری

ہوشیاری، خبرداری، چوکسی، چاروں طرف کی دیکھ بھال.

چَوسار

عقل مند، ہشیار، چالاک؛ چاروں طرف والا، چوطرفہ، ہرطرف سے ، مکمل طورپر، سارے کا سارا.

چَوسارْگی

عقل مندی، ہشیاری، چالاکی

چَوسِیدَنی

चिपकने के लायक़। ज।

چَوسَٹْوِیں

چوسٹواں/ چوسٹھواں (رک) کی تانیث.

چَوسَٹْواں

تریسٹھ کے بعد والا، جو ترتیب میں تریسٹھ کے بعد اور پینْسٹھ سے پہلے آئے، (ہندسوں میں)۶

چَوسَٹْھوِیں

چوسٹواں/ چوسٹھواں (رک) کی تانیث.

چَوسَر باز

چوسر کھیلنے والا، چوسرکا شوقین.

چَوسَر بازی

چالاکی، مکاری.

چَوسَٹ گَھڑی

تمام دن اوررات

چَوسَر کا رَنْگ

چوسرکی نرد، چوسرکی گوٹ(ایک رن٘گ کی چار گوٹیں ہوتی ہیں ان چاروں کو ایک رن٘گ کہاجاتا ہے).

چَوسَٹھ گَھڑی

دن رات، ہمیشہ کے لیے، ہر وقت، ہر گھڑی، مسلسل

چَوسَر کا بازار

رک: چوپڑ کا بازار.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَوس کے معانیدیکھیے

چَوس

chausचौस

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

چَوس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ زمین جو چار دفعہ جوتی جاچکی ہو، چار مرتبہ ہل چلایا ہوا کھیت
  • چوتھی بار جوتنے کا عمل، چوتھی جوتائی

اسم، مذکر

  • چورن، سفوف
  • آٹا

Urdu meaning of chaus

  • Roman
  • Urdu

  • vo zamiin jo chaar dafaa juutii ja chukii ho, chaar martaba hal chalaayaa hu.a khet
  • chauthii baar jotne ka amal, chauthii jotaa.ii
  • chuurN, safuuf
  • aaTaa

English meaning of chaus

Noun, Feminine

  • land four times ploughed
  • the fourth plowing

Noun, Masculine

चौस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह भूमि जो चार बार जोती जा चुकी हो, वह खेत जो चार बार जोता गया हो
  • खेत को चौथी बार जोतने की क्रिया, खेत का चौथी बार जोता जाना, चौथी जोताई

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चूर्ण, बुकनी, सफ़ूफ़
  • आटा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَوس

وہ زمین جو چار دفعہ جوتی جاچکی ہو، چار مرتبہ ہل چلایا ہوا کھیت

چَوسَرَہ

عورتوں کا ایک زیور جوگردن میں پہنا جاتا ہے اورجسے پیچھے کی طرف سے باندھتے ہیں، چار لڑوں کا ہار، گلوبند، ٹھسی، چومالا، چولڑا

چَوسِندَہ

चिपकनेवाला।

چَوسِیدَہ

चिपका हुआ।

چَوسا

آم کی ایک قسم

چَوسی

(نگینہ سازی) ہلکے رن٘گ کا نئی کان سے نلا ہوا زمرد ، اس کو اصطلاحاً زمرد کی مادین کہتے ہیں.

چَوسَر

نردبازی، پچیسی، چوسر اور پچیسی میں اتنا فرق ہے کہ یہ پانسوں سے کھیلی جاتی ہے اور وہ کوڑیوں سے، بساط جس پر گوٹیں رکھی جاتی ہیں، مثلاً چوسر بچھانا

چَوسَٹ

چار اوپر ساٹھ، تین بیسی اور چار، (ہندسوں میں)۶

چَوسٹھ

جو شمار میں ساٹھ اور چار ہو، چار اوپر ساتھ، تین بیسی اور چار، (ہندسوں میں) 64

چَوسَری

رک : چوسرہ.

چَوسارا

چاروں طرف، ہر جگہ.

چَوساری

ہوشیاری، خبرداری، چوکسی، چاروں طرف کی دیکھ بھال.

چَوسار

عقل مند، ہشیار، چالاک؛ چاروں طرف والا، چوطرفہ، ہرطرف سے ، مکمل طورپر، سارے کا سارا.

چَوسارْگی

عقل مندی، ہشیاری، چالاکی

چَوسِیدَنی

चिपकने के लायक़। ज।

چَوسَٹْوِیں

چوسٹواں/ چوسٹھواں (رک) کی تانیث.

چَوسَٹْواں

تریسٹھ کے بعد والا، جو ترتیب میں تریسٹھ کے بعد اور پینْسٹھ سے پہلے آئے، (ہندسوں میں)۶

چَوسَٹْھوِیں

چوسٹواں/ چوسٹھواں (رک) کی تانیث.

چَوسَر باز

چوسر کھیلنے والا، چوسرکا شوقین.

چَوسَر بازی

چالاکی، مکاری.

چَوسَٹ گَھڑی

تمام دن اوررات

چَوسَر کا رَنْگ

چوسرکی نرد، چوسرکی گوٹ(ایک رن٘گ کی چار گوٹیں ہوتی ہیں ان چاروں کو ایک رن٘گ کہاجاتا ہے).

چَوسَٹھ گَھڑی

دن رات، ہمیشہ کے لیے، ہر وقت، ہر گھڑی، مسلسل

چَوسَر کا بازار

رک: چوپڑ کا بازار.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone