تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسایَنی" کے متعقلہ نتائج

رَسایَنی

بدن کی رطوبت کی نالی، وہ رگ جس میں رس کِھینچنے یا جذب کرنے کی صلاحیت ہو

رَسائِنی

کیمیا گر ، اکسیر بنانے والا ، مہوس.

رَسانی

پہن٘چانا

رَسایَن

رک : رسائن.

رساں

پہنچا ہوا، پہنچنے والا

رَسْنا

مزیدار ہونا، خوشگوار ہونا

راسْنا

چھوئی موئی، لاجونتی کا پودا، ایک قسم کی خوشبو

رَسایَن میل

کِیمیاوی نسبت ، کیمیاوی عناصر کا میلانِ نسبت.

رسیاں

رسی کی جمع، محاورات میں مستعمل

رِسْنا

بہنا، چونا، ٹپکنا، ریزش کرنا

رَسوئِیں

رک : رسوئی.

رَسْیانا

رسدار ہونا، گیلا ہونا، رس ٹپکنا، پکنا، پکنا شروع ہونا، چونا رِسنا

رِسانا

(کڑھت) تار کو بارے کے منھ میں گھلانا یا رواں کرنا، تار کے سرے کو بارے میں آنے کے لئے آہستہ آہستہ رگڑ کر باریک نوکدار بنانا، جو بارے کے سوراخ میں صحیح آسکے

رَسُیّاں

رسوئی، جس کی یہ تصغیر (بائے تحفیر) ہے

رَسانا

(اچار سازی) کچے پھل یا ترکاری کے قتلوں کو کھٹے رس یا تُرش مسالوں کے پانی میں کھٹیانا (اچار وغیرہ کے لیے).

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسایَنی کے معانیدیکھیے

رَسایَنی

rasaayanii•रसायनी

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

رَسایَنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کیمیا داں، دوا ساز
  • بدن کی رطوبت کی نالی، وہ رگ جس میں رس کِھینچنے یا جذب کرنے کی صلاحیت ہو
  • بڑھاپے کو دور کرنے کی دوا

Urdu meaning of rasaayanii

  • Roman
  • Urdu

  • kiimiyaadaan, davaa saaz
  • badan kii ratuubat kii naalii, vo rag jis me.n ras khiinchne ya jazab karne kii salaahiiyat ho
  • bu.Dhaape ko duur karne kii davaa

English meaning of rasaayanii

Noun, Feminine

  • drainage of body fluids
  • medicine to remove old age,
  • pharmacist

रसायनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बुढ़ापे को दूर करने वाली औषधि
  • बदन के तरल पदार्थ की नाली, वो नाड़ी जिसमें रस खींचने या सोखने की योग्यता हो
  • औषधि बनाने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسایَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسایَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone