تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسانا" کے متعقلہ نتائج

رَسانا

(اچار سازی) کچے پھل یا ترکاری کے قتلوں کو کھٹے رس یا تُرش مسالوں کے پانی میں کھٹیانا (اچار وغیرہ کے لیے).

رِسانا

(کڑھت) تار کو بارے کے منھ میں گھلانا یا رواں کرنا، تار کے سرے کو بارے میں آنے کے لئے آہستہ آہستہ رگڑ کر باریک نوکدار بنانا، جو بارے کے سوراخ میں صحیح آسکے

رَسانا بَسانا

رسنا بسنا (رک) کا تعدیہ .

رَسْنا

مزیدار ہونا، خوشگوار ہونا

راسْنا

چھوئی موئی، لاجونتی کا پودا، ایک قسم کی خوشبو

رَسونا

(کاشتکاری) بارش سے پہلے دھان کی بونی کرنے کا عمل

رَسانی

پہن٘چانا

رَہسانا

प्रसन्न करना

رِسْنا

بہنا، چونا، ٹپکنا، ریزش کرنا

رَسان

آہستگی، نرمی، مُلائمت، دِھیما پن

رَسْیانا

رسدار ہونا، گیلا ہونا، رس ٹپکنا، پکنا، پکنا شروع ہونا، چونا رِسنا

رَہَسْنا

خوش ہونا، مزے اُڑانا، لطف اُٹھانا

رَہْنا

(عارضی طور پر) قیام کرنا ، ٹھہرنا.

رساں

پہنچا ہوا، پہنچنے والا

رَئِیسانَہ

امیرانہ، امیروں کی طرح کا، جس سے امیری ظاہر ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسانا کے معانیدیکھیے

رَسانا

rasaanaa•रसाना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

رَسانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • (اچار سازی) کچے پھل یا ترکاری کے قتلوں کو کھٹے رس یا تُرش مسالوں کے پانی میں کھٹیانا (اچار وغیرہ کے لیے).
  • جوڑنا ، ٹنکا لگانا.

Urdu meaning of rasaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (achaar saazii) kachche phal ya tarkaarii ke qatlo.n ko khaTTe ras ya turash masaalo.n ke paanii me.n khaTiiyaanaa (achaar vaGaira ke li.e)
  • jo.Dnaa, Tankaa lagaanaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone