تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسِک" کے متعقلہ نتائج

رَسِک

مزیدار، چٹپٹا، پُرلُطف، خوشگوار

رَسِکا

گنّے کا رس، لسی قند و گرم مسالحہ مِلی ہوئی

رِسْک لینا

خطرہ مول لینا، خود کو جوکھم میں ڈالنا

رَسکُوک

جوہری: چھوٹا موتی، مرجان

راسَک

ناٹک کی ایک قسم، یہ صرف ایک قسط کا ہوتا ہے اور اس میں پانچ کردار ہوتے ہوتے ہیں اور یہ مزاحیہ ہوتا ہے اور اس میں کوئی ناظم نہیں ہوتا اس میں اداکارہ چالاک اور اداکار بیوقوف ہوتا ہے

رَسا

زمین ؛ پاتال ؛ زبان ، جیبھ ؛ ایک خیالی دریا جس کے بارے میں فرض کیا گیا ہے کہ وہ زمین اور فضا کے گرد بہتا ہے ؛ انگور کی بیل ، انگور.

رَسی

(نیازی) شورے کا تیزاب (ترشہ) جس میں ایک خاصی طریقے سے کھوٹا سونا گلا کر صاف کیا جاتا ہے

رُک

رُکنا کا حاصلِ مصدر، تراکیب میں مستعمل ، جیسے : رُک جانا، ڈرکر رُک رہنا وغیرہ

روک

نقد روپیہ پیسا، نقدی

رَشْک

کسی کی خوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے)، کسی کی دولت پر اس کے زوال کے بغیر کی جانے والی خواہش، یہ آرزو کہ جو دوسرے کو حاصل ہے مجھے بھی مل جائے

رَسْم

ریت، رواج، دستور

رسے

آہستہ سے ، نرمی سے

رَس

نباتات اور پھل وغیرہ کا پانی جو عموماً نِچوڑنے سے نکلتا ہے، افشردہ، عصارہ، شیرہ، عرق

رَسَی

سرکاسفید میل

رَسّا

گھوڑے کے پیروں میں ہونے والا ایک مرض

اردو، انگلش اور ہندی میں رَسِک کے معانیدیکھیے

رَسِک

rasik•रसिक

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

رَسِک کے اردو معانی

صفت

  • مزیدار، چٹپٹا، پُرلُطف، خوشگوار
  • پُرمذاق تصنیف، پُرجوش، حسّاس، پُردرد، ظریف، حاضرجواب، طرح دار، وضع دار، خوش اسلوب، خوش ہونے والا، وہمی، وسوسی، پُرشہوت، شہوتی

اسم، مذکر

  • عیَاش آدمی، پُرجوش یا حسَاس شخص، گھوڑا، ہاتھی

Urdu meaning of rasik

  • Roman
  • Urdu

  • mazedaar, chaTapTa, puralutaf, Khushagvaar
  • puramzaaq tasniif, purjosh, hassaas, puradrad, zariif, haazirajvaab, tarahdaar, vazaadaar, Khusha.usluub, Khush hone vaala, vahmii, vasosii, purashhot, shahvatii
  • ayuush aadamii, purjosh ya hasas shaKhs, gho.Daa, haathii

English meaning of rasik

Adjective

  • full of feeling or passion, spirited
  • graceful, elegant
  • tasty, savoury

रसिक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • किसी काव्य, कहानी, बातचीत आदि के रस से आनंदित होने वाला
  • रसपान करने वाला, रस लेने वाला
  • मज़ेदार, आनंदी
  • सहृदय
  • प्रेमी
  • मर्मज्ञ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जिसके हृदय में सौंदर्य, प्रेम, भक्ति, कला आदि के प्रति अनुराग हो
  • भावुक या संवेदनशील व्यक्ति
  • वैभवशाली व्यक्ति
  • सहृदय व्यक्ति
  • दयालु इंसान
  • सारस पक्षी
  • हाथी
  • घोड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَسِک)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَسِک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone