تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راسَک" کے متعقلہ نتائج

راسَک

ناٹک کی ایک قسم، یہ صرف ایک قسط کا ہوتا ہے اور اس میں پانچ کردار ہوتے ہوتے ہیں اور یہ مزاحیہ ہوتا ہے اور اس میں کوئی ناظم نہیں ہوتا اس میں اداکارہ چالاک اور اداکار بیوقوف ہوتا ہے

راسَک راس

ٹھیک ٹھیک .

رَسِک

مزیدار، چٹپٹا، پُرلُطف، خوشگوار

راسا

شور و غوغا ، ہلّڑ .

راسی

اوسط درجے کا ، معمولی.

راسُو

نیولا

راسو

وہ سوانح عمری یا تصنیف جس میں کسی راجا کی بہادری یا جنگی کارناموں کا ذکر کیا گیا ہو، رزمیہ تصنیف

راس

سر

راسِیک راس

ٹھیک ٹھیک ، رک : راسک راس .

رَہْسی

رہے گا

رامَک

(طب) مخلف اجزا سے تیار کردہ ٹکیاں ، رن٘گ اُن کا سِیاہ ہوتا ہے ، جالینوس اِن کا مُوجدِ اوّل ہے ، یہ چیز قابض ہے ، خشکی پیدا کرتی ہے ، معدہ اور آنتوں اور جگر کو قوت دیتی ہے.

راسَن

یہ ایک جڑ ہے خوشبودار یاقوتی، رن٘گ مائل بہ سبزی و تیز و تلخ مزہ اس کا پوست سیاہی مائل ہوتا ہے اور بہت سے ریشے اور تار لگے ہوتے ہیں، اس کے پیڑ کی ساق دراز ہوتی ہے اُس میں ڈالیاں ہوتی ہیں، پتّے چوڑے اور بڑے ہوتے ہیں. پھول میں تھوڑا سا نیلاپن ہوتا ہے اور بیج سفیدی کی طرف مائل ہوتے ہیں، یہ دوا کے طور پر استعمال کی جاتی ہے

رِسْک لینا

خطرہ مول لینا، خود کو جوکھم میں ڈالنا

رَسِکا

گنّے کا رس، لسی قند و گرم مسالحہ مِلی ہوئی

راسِخ

مضبوطی کے ساتھ جما ہوا یا گڑا ہوا، استحکام کے ساتھ جگہ پکڑنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں راسَک کے معانیدیکھیے

راسَک

raasak•रासक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

راسَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ناٹک کی ایک قسم، یہ صرف ایک قسط کا ہوتا ہے اور اس میں پانچ کردار ہوتے ہوتے ہیں اور یہ مزاحیہ ہوتا ہے اور اس میں کوئی ناظم نہیں ہوتا اس میں اداکارہ چالاک اور اداکار بیوقوف ہوتا ہے

Urdu meaning of raasak

  • Roman
  • Urdu

  • naaTk kii ek qism, ye sirf ek qist ka hotaa hai aur is me.n paa.nch kirdaar hote hote hai.n aur ye mazaahiiyaa hotaa hai aur is me.n ko.ii naazim nahii.n hotaa is me.n adaakaara chaalaak aur adaakaar bevaquuf hotaa hai

English meaning of raasak

Noun, Masculine

  • a kind of play which this is for one episode only and it has only five character and this is humorous

रासक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काव्यशास्त्र: दृश्य काव्य का एक भेद, एक प्रकार का एकांकी नाटक, एक तरह का हास्य-रस-प्रधान उपरूपक जिसमें पाँच अभिनेता होते हैं, नाटक का एक भेद, यह केवल एक अंक का होता है और इसमें केवल पाँच नट या अभिनय करने वाले होते हैं यह हास्यरस का होता है, और इसमें सूत्रधार नहीं होता इसमें नायिका चतुर तथा नायक मूर्ख होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راسَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

راسَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone