تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَشْف" کے متعقلہ نتائج

رَشْف

۱. گُھون٘ٹ پینا ، قطرہ ، گُھون٘ٹ

رَشُوف

خوش مزہ مُن٘ھ کی عورت ، معطّر معطّر

رشی

خدا پرست سادھو، تپسیا یا ریاضت کرنے والا برہمن، گیان دھیان کرنے والا، درویش، نبی یا ولی، عارف، خدا رسیدہ

رِشا

(نجوم) بُرج حوت کے چند چھوٹے چھوٹے سِتاروں میں قمر کی منزل

رَشْک

کسی کی خوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے)، کسی کی دولت پر اس کے زوال کے بغیر کی جانے والی خواہش، یہ آرزو کہ جو دوسرے کو حاصل ہے مجھے بھی مل جائے

رَؤُف

(خصوصاً خدا کی صفت) مہربانی یا شفقت کرنے والا، مہربان

رُشْد

۱. ہدایت پانے (یا کرنے) کا عمل ، رہنمائی ، ہدایت ، راہِ حق یا صراطِ مستقیم کا حصول

رَشْق

तीर चलाना, बाण चलाना, धनु- विद्या।।

رِدْف

(قافیہ) حرفِ علّت ساکن جو حرفِ روی سے پہلے بِلا فاصلہ آئے.

روف

پنجاب کے لوک گیتوں میں سے ایک گِیت جو دوشیزائیں مِل کر گاتی ہیں.

رُعاف

وہ خراب خُون جو ناک سے نکلنے لگتا ہے، نکسیر

رِش

رشی ، زاہد عابد ، خُدا پرست، مُنی، سَنْت

رَجَف

زلزلہ، زمین کے ہلنے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں رَشْف کے معانیدیکھیے

رَشْف

rashf•रश्फ़

اصل: عربی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

رَشْف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. گُھون٘ٹ پینا ، قطرہ ، گُھون٘ٹ
  • ۲. چُوسنا

Urdu meaning of rashf

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. ghuu.onT piina, qatra, ghuu.onT
  • ۲. chuu.osnaa

English meaning of rashf

Noun, Masculine

  • a sip or drop (of water, etc.), sipping, sucking

रश्फ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चूसना, चूषण, घूँट पीना, बूंद, घूँट

رَشْف کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَشْف)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَشْف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone