تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنْبَرْط" کے متعقلہ نتائج

رَنْبَرْط

(زراعت) ہل چلانے سے پہلے سہاگا چلانا جو زمین کو ہموار کرتا ہے

رَبْط

وابستگی، بندش، تسلسل، نسبت، تعلق، واسطہ

رَہْبَر

رہنما، رستہ دکھانے والا، رہنْمائی کرنے والا

رہْبَری

رہنمائی، ہدایت

رَن٘بَہ

کھریا ، زمین کی گڑائی یا کُھدائی کرنے والا آلہ

رَبْرَو

راہ رو ، مسافر ، رہگیر.

رَنْبھا

خوش خصال عورت، حور

رَبْط کَرنا

تعلق پیدا کرنا ، دوستی کرنا.

رَبْط ہونا

مشق ہونا، جوڑ ہونا

رُوبَرُو

سامنے، آمنے سامنے، آگے، بالمقابل

رَہْبَرِی کَرنا

کسی کو رستہ دکھانا

رَہْبَرِی ہونا

کسی کو رستہ دکھانے والا ہونا

رَتْبرَن

کتا

رَباط

سرائے، مسافر خانہ

رابِط

ضبط نفس سے کام لینے والا، زاہد، خدا پرست

اردو، انگلش اور ہندی میں رَنْبَرْط کے معانیدیکھیے

رَنْبَرْط

ranbart•रंबर्त

  • Roman
  • Urdu

رَنْبَرْط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (زراعت) ہل چلانے سے پہلے سہاگا چلانا جو زمین کو ہموار کرتا ہے

Urdu meaning of ranbart

  • Roman
  • Urdu

  • (zaraaat) hal chalaane se pahle suhaaga chalaanaa jo zamiin ko hamvaar kartaa hai

रंबर्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (कृषि विज्ञान) हल चलाने से पहले सुहागा चलाना जो भूमि को समतल करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَنْبَرْط)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَنْبَرْط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone