تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رہْبَری" کے متعقلہ نتائج

رہْبَری

رہنمائی، ہدایت

راہبَری

رہنمائی، ہدایت، پیشوائی، امامت، مقتدائی

رَہْبَرِی کَرنا

کسی کو رستہ دکھانا

رَہْبَرِی ہونا

کسی کو رستہ دکھانے والا ہونا

اُو خویشْتَن گُم اَسْت کِرا رَہْبَری کُنَد

جو خود نہیں جانتا وہ دوسرے کو کیْا بتائے گا۔

رَہْبَر

رہنما، رستہ دکھانے والا، رہنْمائی کرنے والا

راہْبَر

راستہ دکھانے والا، راہنما، مُرشد، ہدایت کرنے والا، راستے پر لگانے والا

رابِعی

(ارضیات) چارگوشہ ؛ نزدیک ترین یا آخری زمانے کے متعلق

رَہْبَرِ کامِل

صحیح راستے پر لے جانے والا، سچّا رہنما

رَہْبَرِ رَاہِ عَمَل

کام کا راستہ دکھانے والا

رَیباری

وہ ہندی نژاد لوگ جو جانور کو تیز رفتاری ایسی عمدہ سکھاتے ہیں کہ جانور قلیل مدت میں بیحد مسافت طے کر سکتا ہے ، سانڈنی سوار.

رَبْرَو

راہ رو ، مسافر ، رہگیر.

راتْری

ہلدی

راری

(کاشت کاری) گراری ، روری ، کھیت کی زمین ہموار کرنے کا بیلن جو ہل میں لگا کر چلایا جاتا ہے اس لئے اس کو ہل بھی کہتے ہیں .

رابَتی

اصطبل یا اسباب خانہ کی قبیل کا وہ شاہی کارخانہ جس کا ماہانہ صرف نسبتاً کم ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں رہْبَری کے معانیدیکھیے

رہْبَری

rahbarii•रहबरी

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

رہْبَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رہنمائی، ہدایت

شعر

Urdu meaning of rahbarii

  • Roman
  • Urdu

  • rahnumaa.ii, hidaayat

English meaning of rahbarii

Noun, Feminine

रहबरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पथप्रदर्शक का कार्य, मार्गदर्शन

رہْبَری کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رہْبَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

رہْبَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone