تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَبْط کَرنا" کے متعقلہ نتائج

رَبْط کَرنا

تعلق پیدا کرنا ، دوستی کرنا.

رَبْط پَیدا کَرْنا

تعلق بڑھانا ، دوستی کرنا.

رابِطَہ کَرنا

تعلق قائم کرنا، دوستی کرنا

رابطَہ پَیدا کَرْنا

تعلق قائم کرنا، اتحاد کرنا، میل جول بڑھانا

رابطَہ قائِم کَرْنا

تعلق پیدا کرنا، میل جول بڑھانا

رَوابِط اُسْتُوار کَرْنا

میل جول بڑھانا ، تعلقات قائم کرنا.

رابِطَہ اُسْتُوار کَرْنا

مراسم پیدا کرنا، تعلق کو مضبوط تر بنانا، میل جول میں مزید ہمواری پیدا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَبْط کَرنا کے معانیدیکھیے

رَبْط کَرنا

rabt karnaa•रब्त करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

رَبْط کَرنا کے اردو معانی

  • تعلق پیدا کرنا ، دوستی کرنا.
  • مشق کرنا ، عادت ڈالنا.

Urdu meaning of rabt karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • taalluq paida karnaa, dostii karnaa
  • mashq karnaa, aadat Daalnaa

रब्त करना के हिंदी अर्थ

  • ताल्लुक़ पैदा करना, दोस्ती करना
  • मश्क़ करना, आदत डालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَبْط کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَبْط کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone