تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رابِط" کے متعقلہ نتائج

رابِط

ضبط نفس سے کام لینے والا، زاہد، خدا پرست

رَہْبَت

(تصوف) ’’رہبت‘‘ دو طرح پر ہے ظاہری اور باطنی . ظاہری یعنی وعید سے ڈرنا اور باطنی سلب کیفیت سے ڈرنا.

رابِطَہ قائِم رَکْھنا

تعلق باقی رکھنا، میل ملاپ رکھنا، متوصل رہنا، منسلک رہنا

رابِطَہ کَرنا

تعلق قائم کرنا، دوستی کرنا

رابِطَہ ہونا

تعلق ہونا، رشتہ ہونا

رابِطَہ ٹُوٹْنا

پیغام وغیرہ کا سلسلہ ٹوٹ جانا، تعلق باقی نہ رہنا، تسلسل ختم ہو جانا

رابِطَہ بَڑْھنا

رابطہ بڑھانا (رک) کا لازم .

رابِطَہ توڑْنا

تعلق ختم کرنا، قطع تعلقات کرنا

رابِطَہ زَبان

مختلف زبانوں یا اُن کے بولنے والوں میں تعلق پیدا کرنے والی زبان، مختلف علاقائی زبانوں میں ربط و ضبط پیدا کرنے والی زبان، مشترک بولی، رابطے کی زبان

رابِطَہ بَڑھانا

تعلق بڑھانا، میل جول پیدا کرنا

رابِطَہ کاری

تعلق پیدا کرنا، میل ملاپ قائم کرنا، سلسلہ جوڑنا، ربط ضبط

رابِطَہ نَہْر

(زراعت) ذیلی نہر وہ نہر جو دریاؤں کا پانی بند ہونے کی صورت میں زیر کاشت زمین کو سیراب کرنے کی غرض سے بنائی جاتی ہے

رابِطَۂ نَظَری

غائبانہ تعلق، پوشیدہ تعلق، خیالی اور فکری ہم آہنگی

رابِطَہ اَفْسَر

افسرِ تعلقات، واسطے کے طور پر کام کرنے والا عہدہ دار

رابِطَۂِ صُلْبی

نسلی تعلق، حقیقی رشتہ، باپ کا وسیلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں رابِط کے معانیدیکھیے

رابِط

raabit•राबित

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: رَبَطَ

  • Roman
  • Urdu

رابِط کے اردو معانی

صفت

  • ضبط نفس سے کام لینے والا، زاہد، خدا پرست
  • ملانے والا، جوڑنے والا

Urdu meaning of raabit

  • Roman
  • Urdu

  • zabat nafas se kaam lene vaala, zaahid, Khudaa parast
  • milaane vaala, jo.Dne vaala

English meaning of raabit

Adjective

  • an ascetic
  • one who connects

राबित के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मिलाने वाला, जोड़ने वाला
  • आत्म-नियंत्रण के साथ काम से काम लेने वाला, तपस्वी, ईश्वरीय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رابِط)

نام

ای-میل

تبصرہ

رابِط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone