تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَبْرَو" کے متعقلہ نتائج

رَبْرَو

راہ رو ، مسافر ، رہگیر.

رُوبَرُو

سامنے، آمنے سامنے، آگے، بالمقابل

رَہْبَر

رہنما، رستہ دکھانے والا، رہنْمائی کرنے والا

راہْبَر

راستہ دکھانے والا، راہنما، مُرشد، ہدایت کرنے والا، راستے پر لگانے والا

رہْبَری

رہنمائی، ہدایت

راہبَری

رہنمائی، ہدایت، پیشوائی، امامت، مقتدائی

رَبُو

سان٘س پُھولنے کی بیمایر ، پھیپھڑے کی ایک بیماری جس میں پھیپھڑے کی شریانوں میں سُوجن ہو جاتی ہے.

رَیباری

وہ ہندی نژاد لوگ جو جانور کو تیز رفتاری ایسی عمدہ سکھاتے ہیں کہ جانور قلیل مدت میں بیحد مسافت طے کر سکتا ہے ، سانڈنی سوار.

رُوبَرائی

ایک قِسم کی اوکھلی.

راہ رو

راستہ چلنے والا، مسافر، راہ گیر، راہی

رَہْبَرِی کَرنا

کسی کو رستہ دکھانا

رَہْبَرِی ہونا

کسی کو رستہ دکھانے والا ہونا

رَہْبَرِ کامِل

صحیح راستے پر لے جانے والا، سچّا رہنما

رَہْبَرِ رَاہِ عَمَل

کام کا راستہ دکھانے والا

رہبر مکار

deceptive, foxy, mean leader

اردو، انگلش اور ہندی میں رَبْرَو کے معانیدیکھیے

رَبْرَو

rabrau•रब्रौ

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

رَبْرَو کے اردو معانی

صفت

  • راہ رو ، مسافر ، رہگیر.

Urdu meaning of rabrau

  • Roman
  • Urdu

  • raahruu, musaafir, rahgiir

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَبْرَو)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَبْرَو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone