تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رمانا" کے متعقلہ نتائج

رمانا

(جسم پردُھول یا راکھ) ملنا، جسم کو آلودہ کرنا (دھونی وغیرہ کے ساتھ مستعمل)، سجا دینا

رُمّانَہ

ایک پلڑا ترازو جس کی وضع قطع ایک ڈنڈی کی سی ہوتی ہے جس میں باٹ کا سرکواں لَٹو لٹکا رہتا ہے، قرستون، اسٹیل یارڈ

رَمْنا رَمانا

بھبوت رما کر کسی جگہ دھرنا دع کر بیٹھ جانا

دُھونی رَمانا

(کسی جگہ) جم کر بیٹھ جانا، اٹھنے کا نام نہ لینا

جوگ رَمانا

رک : جوگ سادھنا معنی نمبر ۲.

بَھبُوت رَمانا

بیراگ لینا، جوگی بننا

بھَسْم رَمانا

بھبھوت ملنا

اردو، انگلش اور ہندی میں رمانا کے معانیدیکھیے

رمانا

ramaanaaरमाना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

رمانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • (جسم پردُھول یا راکھ) ملنا، جسم کو آلودہ کرنا (دھونی وغیرہ کے ساتھ مستعمل)، سجا دینا
  • قبضہ میں کرنا، پھان٘سنا
  • گُم کرنا، کھونا، گُھمانا، پھرانا، بات چیت میں لگانا، سما دینا، ملنا (جوگ) اختیارکرنا
  • (کھٹومر) اچار کے ٹھیراؤ کو یعنی بہت دنوں تک اصلی اور تازہ حالت میں رکھنے کے لئے تیل کی اس طرح آمیزش کرنا کہ اچار اُس میں ڈوبا رہے تاکہ آبی اجزا اس پر اثر نہ کریں، رچانا، پرورد کرنا

شعر

Urdu meaning of ramaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (jism pardhuu.ol ya raakh) milnaa, jism ko aaluuda karnaa (dhonii vaGaira ke saath mustaamal), saja denaa
  • qabzaa me.n karnaa, phaa.nsanaa
  • Gam karnaa, khona, ghumaanaa, phiraanaa, baatachiit me.n lagaanaa, samaa denaa, milnaa (jog) iKhatiyaar karnaa
  • (khaTomar) achaar ke Thiiraa.o ko yaanii bahut dino.n tak aslii aur taaza haalat me.n rakhne ke li.e tel kii is tarah aamezish karnaa ki achaar is me.n Duubaa rahe taaki aabii ajaza is par asar na karen, rachaanaa, parvard karnaa

English meaning of ramaanaa

Transitive verb

  • to sit in meditation

रमाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • अनुरंजित करना, मुग्ध करना, अनुरक्त बनाना, मोहित करना, लुभाना
  • किसी के साथ जोड़ना या लगाना, संयुक्त करना, जोड़ना
  • अपने मनोनुकूल, बनाना
  • ठहराना, रोकना, रोक रखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رمانا

(جسم پردُھول یا راکھ) ملنا، جسم کو آلودہ کرنا (دھونی وغیرہ کے ساتھ مستعمل)، سجا دینا

رُمّانَہ

ایک پلڑا ترازو جس کی وضع قطع ایک ڈنڈی کی سی ہوتی ہے جس میں باٹ کا سرکواں لَٹو لٹکا رہتا ہے، قرستون، اسٹیل یارڈ

رَمْنا رَمانا

بھبوت رما کر کسی جگہ دھرنا دع کر بیٹھ جانا

دُھونی رَمانا

(کسی جگہ) جم کر بیٹھ جانا، اٹھنے کا نام نہ لینا

جوگ رَمانا

رک : جوگ سادھنا معنی نمبر ۲.

بَھبُوت رَمانا

بیراگ لینا، جوگی بننا

بھَسْم رَمانا

بھبھوت ملنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone