تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھونی رَمانا" کے متعقلہ نتائج

دُھونی رَمانا

(کسی جگہ) جم کر بیٹھ جانا، اٹھنے کا نام نہ لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھونی رَمانا کے معانیدیکھیے

دُھونی رَمانا

dhuunii ramaanaaधूनी रमाना

محاورہ

مادہ: دُھونی

  • Roman
  • Urdu

دُھونی رَمانا کے اردو معانی

  • (کسی جگہ) جم کر بیٹھ جانا، اٹھنے کا نام نہ لینا
  • کسی چیز کو بند کرکے دھویں یا خوشبو کی تہہ جمانا، دھنگار
  • یاد خدا سے محو ہونا، گیان دھیان میں محو ہونا، گوشہ نشین ہونا

Urdu meaning of dhuunii ramaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii jagah) jam kar baiTh jaana, uThne ka naam na lenaa
  • kisii chiiz ko band karke dho.ii.n ya Khushbuu kii tahaa jamaanaa, dhangaar
  • yaad Khudaa se mahv honaa, gyaan dhyaan me.n mahv honaa, gosha nashiin honaa

English meaning of dhuunii ramaanaa

  • light a fire and sit over it like a yogi, become a yogi
  • stage sit-in to insist on a demand

धूनी रमाना के हिंदी अर्थ

  • (किसी जगह) जम कर बैठ जाना, उठने का नाम ना लेना
  • किसी वस्तू को बंद करके धुएँ या सूगंध की परत जमाना, छौंक, बघार, तड़का
  • ईशवर की याद में लीन होना, ज्ञान ध्यान में लीन होना, एकांतवासी होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُھونی رَمانا

(کسی جگہ) جم کر بیٹھ جانا، اٹھنے کا نام نہ لینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھونی رَمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھونی رَمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone