تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَمْچَمانا" کے متعقلہ نتائج

چَمْچَمانا

چمکنا، جھلکنا، درخشاں ہونا

چَھمْچَمانا

چھم چھم کی آواز نکالنا، جھنکار پیدا کرنا، چھنکارنا، بارش کی آواز پیدا ہونا

چَہْچَہانا

نغمہ سرائی کرنا، خوشی میں آکر بولنا، خوشی آوازی سے باتیں کرنا

چِلْچِلانا

چیل کا بولنا

چَمْکانا

روشن کرنا، جگمگا دینا

چَڑْچَڑانا

چٹخنا، چڑچڑ کی آواز کرنا

چَنْچَلانا

بے چین ہونا ، بے قرار ہونا.

چَرْچَرانا

درد سوزش یا دکھن کی وجہ سے کسی عضو سے آواز نکلنا

چُچْیانا

رک : چچانا.

چُہْچُہانا

سرخی ٹپکنا، شوخی برسنا

چَمْلانا

persist (on), show obstinacy

چِمْچِما

چپچپا، لیس دار، تیل جو پرانا ہو کر چپچا ہو جائے .

چُمْوانا

چومنا کا تعدیہ

چُڑْچُڑانا

رک : چڑ چڑانا معنی نمبر ۳.

چِمْڑانا

سخت ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَمْچَمانا کے معانیدیکھیے

چَمْچَمانا

chamchamaanaa•चमचमाना

اصل: ہندی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

چَمْچَمانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • چمکنا، جھلکنا، درخشاں ہونا
  • جھنجھنانا، ٹپکنا، ٹیس مارنا، سن ہونا، سونا (اعضا کا)

Urdu meaning of chamchamaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • chamaknaa, jhalaknaa, daraKhshaa.n honaa
  • jhanajhnaanaa, Tapaknaa, Tiis maarana, san honaa, sonaa (aazaa ka

English meaning of chamchamaanaa

Intransitive verb

  • to glitter, shine

चमचमाना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • ख़ूब चम-चम करना या चमकना, इतना साफ़ करना कि चमकने लगे, चमकना झलकना, दरख़शां होना
  • झनझनाना, टपकना, टीस मारना, सुन होना, सोना (अंग का)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَمْچَمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَمْچَمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone