تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَبْنی" کے متعقلہ نتائج

رَبْنی

گھوڑے کے دان٘توں کی سیاہی کا نام جو اس کے جوان ہونے تک رہتی ہے ہندی میں اس سیاہی کو مجن کہتے ہیں.

ربّانی

رب کی طرف منسوب، خُدا سے تعلق رکھنے والا امر یا شخص، الوہی

رَبَّنا

اے ہمارے پروردگار، ہمارے رب

رَہْنی

remain

رَہْنی

رونی

روتی ہوئی، غم زدہ، اشکبار

رُکْنی

۱. (طرزِ تحریر) لکھنے کا وہ طریقہ جس میں حروف کی جگہ تصاویر اور لکیروں وغیرہ سے کام لیا جائے.

رَٹْنی

مُسلسل تکرار ، رٹ ، وظیفہ ، اعادہ ، بار بار ذکر کرنا.

رَوَنی

رک : رمنی ، خُوبصورت جوان عورت

رَمْنی

خُوبصورت، دل لُبھانے والی عورت دلفریب

رَجْنی

رات، شب

رَبْڑی

پکا کر خُوب گاڑھا کِیا شکرمِلاہوا دُودھ جو گھوٹتے گھوٹتے لچّھے دارملائی سا ہو گیا ہو

رَچنی

(of henna) bright-coloured

رانی

کسی بڑے راجا یا بادشاہ کی بیوی ، ملکہ.

رابْنا

مشقت میں ڈالنا ، سخت کام لینا (ایسے موقع پر مستعمل جب مالک اپنے غلام یا ملازم سے بہت زیادہ کام لے)

اردو، انگلش اور ہندی میں رَبْنی کے معانیدیکھیے

رَبْنی

rabnii•रबनी

  • Roman
  • Urdu

رَبْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھوڑے کے دان٘توں کی سیاہی کا نام جو اس کے جوان ہونے تک رہتی ہے ہندی میں اس سیاہی کو مجن کہتے ہیں.

Urdu meaning of rabnii

  • Roman
  • Urdu

  • gho.De ke daa.nto.n kii syaahii ka naam jo is ke javaan hone tak rahtii hai hindii me.n is syaahii ko majin kahte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَبْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَبْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone