تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَوَنی" کے متعقلہ نتائج

رَوَنی

رک : رمنی ، خُوبصورت جوان عورت

رونی

روتی ہوئی، غم زدہ، اشکبار

رُونی

(زراعت) تیّار فصل کو پانی لگانے کا عمل، جس کے بعد دوسری بوائی تک زمین کی نمی باقی رہتی ہے

رونی صُورَت

روتی بسورتی صورت، غم زدہ چہرہ

رونی شَکْل

ایسا شخص جو ہر وقت رنجیدہ سا رہتا ہو، غم زدہ اور پژ مردہ چہرے والا

رونی صُورَت بَنانا

چہرے سے رن٘ج اور غم کا ظہار کرنا ، روان٘سا ہونا ، رونے پر آمادہ ہونا.

رونی ہَنسی ہَنسْنا

رن٘جیدہ ہونے کے باوجود ہن٘سنا ، بباطن رونا اور بظاہر ہن٘سنا.

رونی شَکْل بَنانا

چہرے سے رن٘ج اور غم کا ظہار کرنا ، روان٘سا ہونا ، رونے پر آمادہ ہونا.

رونی صُورَت بَنْنا

رونی شکل بنانا (رک) کا لا زم ، چہرے سے رن٘ج و غم کا اظہار ہونا .

رونی شَکْل بَنْنا

رونی شکل بنانا (رک) کا لا زم ، چہرے سے رن٘ج و غم کا اظہار ہونا .

رونِیوں آنا

(عو) رُہان٘سی ہونا.

رَہْنی

remain

رَہْنی

رَوانی

پانی کا بہاؤ، زور

رونا

کسی رنج دُکھ یا تکلیف سے آنسو بہانا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَوَنی کے معانیدیکھیے

رَوَنی

ravanii•रवनी

وزن : 112

دیکھیے: رَمْنی

  • Roman
  • Urdu

رَوَنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : رمنی ، خُوبصورت جوان عورت

Urdu meaning of ravanii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha ramNii, Khuu.obsorat javaan aurat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَوَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَوَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone