تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَبْڑانا" کے متعقلہ نتائج

رَبْڑانا

بے فائدہ دوڑانا ، بے فائدہ محنت کرانا ، بے مطلب تھکانا.

رَبَڑْنا

کسی سیال مادہ میں کوئی شے (کرچھی وغیرہ) ڈال کر چلانا، گھمانا، پھیرنا، گھمانا پھرانا

رَگْڑانا

ستانا .

رَبانا

چھوٹی دف جس کے کناروں میں کُھنگھرو ہوتے ہیں

رَبَڑ ہونا

بے فائدہ کوئی راستہ طے کر کے تھکنا ، بِلاوجہ کی دوڑ ہونا

رَہْنا

(عارضی طور پر) قیام کرنا ، ٹھہرنا.

ہو رَہنا

ہونا ، ہو جانا نیز وابستہ ہو جانا

سو رَہنا

نیند میں ہونا، خوابیدہ ہونا، قیلولہ کرنا

سایَہ رَہْنا

چھاؤں رہنا

میں رَہنا

دل میں بسنا، کسی سے محبت ہونا

راہْنا

نوکدار چھینی سے (سل وغیرہ کے) پتھر میں ہلکے ہلکے دانت یا دندانے سے ڈالبا یا ریکھیں (ریخیں) ڈالنا (تاکہ خوب پیس سکے) یا ایسا کھردار کردینا کہ جیسے چیچک رو کا چہرہ ہوتا ہے، چھیدنا، ریکھنا

نَہ رَہنا

باز نہ آنا ، نہ ماننا ۔

رَوانَہ

pass, passport, despatched, departed

رَوانا

جا رَہْنا

کہیں جاکر ٹھہر جانا، قیام کرنا، ٹھہرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَبْڑانا کے معانیدیکھیے

رَبْڑانا

rab.Daanaa•रबड़ाना

  • Roman
  • Urdu

رَبْڑانا کے اردو معانی

  • بے فائدہ دوڑانا ، بے فائدہ محنت کرانا ، بے مطلب تھکانا.

Urdu meaning of rab.Daanaa

  • Roman
  • Urdu

  • befaa.idaa dau.Daanaa, befaa.idaa mehnat karaana, bematlab thakaanaa

रबड़ाना के हिंदी अर्थ

  • व्यर्थ दौड़ाना, अकारण मेहनत कराना, बेकार थकाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَبْڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَبْڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone