تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَگْڑانا" کے متعقلہ نتائج

رَگْڑانا

ستانا .

ناک رَگڑانا

ناک رگڑنا (رک) کا متعدی المتعدی ، سجدے کروانا ۔

رَگَڑْنا

تصادم ہونا ، رگڑ کھانا ، ٹکرانا ، گھسا لگنا .

رَبْڑانا

بے فائدہ دوڑانا ، بے فائدہ محنت کرانا ، بے مطلب تھکانا.

رَگ پانا

اصل بات معلوم کرنا

رَگَڑ جانا

رگڑ پڑنے سے معدوم یا کالعدم ہوجانا ، گِھس جانا .

سَر رَگَڑْنا

بہت سجدے کرنا ، اِطاعت میں سر جُھکانا .

ہاتھ رَگَڑنا

ہاتھ سے ملنا ، گھسنا ۔

پاؤں رَگَڑنا

۔ کوشش کرنا۔ (فقرہ) اس معاملے میں بہت پاؤں رَگڑے کچھ نتیجہ نہ نکلا۔ ۲۔ (مجازاً) نزع کی حالت میں ہونا۔ (فقرہ) ماما اَب پاؤں رگڑ رہی ہے خدا مشکل آسان کر۔ منّت کرنا۔ خوشامد کرنا۔ عاجزی کرنا۔

پاوں رَگَڑْنا

بیہودہ پھرنا ، ذلیل و خوار پھرنا

ٹَھنْڈائی رَگَڑنا

ٹھنڈائی کے مقررہ اجزا پیس کر تیار کرنا.

ماتھا رَگَڑنا

سجدے پرسجدے کرنا، پیشانی گِھسنا، جبیں سائی کرنا، کسی کا لوہا ماننا، خود کو عاجز و بے یار و مددگار جاننا، انتہائی تعظیم و تکریم کا مظاہرہ کرنا

کاندھا رَگَڑْنا

کاندھے سے کاندھا مل جانا، بِھیڑ میں کھوے سے کھوا چھلنا

پیشانی رَگَڑْنا

خوشامد کرنا، جبہہ سائی کرنا، منت سماجت کرنا، اظہار عقیدت کرنا

دَھر رَگَڑْنا

بری طرح رگڑنا، خوب ذلیل کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَگْڑانا کے معانیدیکھیے

رَگْڑانا

rag.Daanaa•रगड़ाना

  • Roman
  • Urdu

رَگْڑانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ستانا .

Urdu meaning of rag.Daanaa

  • Roman
  • Urdu

  • sataanaa

रगड़ाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • सताना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَگْڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَگْڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone