تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ریلْنا" کے متعقلہ نتائج

ریلْنا

دور تک ڈھکیلنا، دھکّا دے کر ہٹاتے چلے جانا

ریلْنا پیلْنا

ریل پیل کرنا ؛ دھکّم دھکّا کرنا ، دھکیلنا اور کُچلنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ریلْنا کے معانیدیکھیے

ریلْنا

relnaaरेलना

اصل: دیشج

وزن : 212

موضوعات: پہلوانی

  • Roman
  • Urdu

ریلْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • دور تک ڈھکیلنا، دھکّا دے کر ہٹاتے چلے جانا
  • کسی کی طرف دھاوا بولنا
  • پیسنا، کُچلنا، پیلنا (شاذ)
  • (کُشتی) کُشتی میں حریف کو گھیرا دے کر دباتے ہوئے پیچھے ہٹانا، یعنی وہ وار کی زد میں آنے سے بچنے کے لئے موقع کی تلاش میں آہستہ آہستہ پیچھے ہٹے

Urdu meaning of relnaa

  • Roman
  • Urdu

  • duur tak Dhakelnaa, dhakkaa de kar haTaate chale jaana
  • kisii kii taraf dhaava bolnaa
  • piisnaa, kuchalnaa, pelnaa (shaaz
  • (kshati) kashtii me.n hariif ko gheraa de kar dabaate hu.e piichhe haTaanaa, yaanii vo vaar kii zad me.n aane se bachne ke li.e mauqaa kii talaash me.n aahista aahista piichhe haTe

English meaning of relnaa

Transitive verb

  • push or press forward

रेलना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • आगे की ओर झोंकना, दूर तक ढकेलना, रेला या धक्का देना
  • प्रबल प्रवाह का किसी को अपने साथ बहा ले जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ریلْنا

دور تک ڈھکیلنا، دھکّا دے کر ہٹاتے چلے جانا

ریلْنا پیلْنا

ریل پیل کرنا ؛ دھکّم دھکّا کرنا ، دھکیلنا اور کُچلنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ریلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ریلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone