تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِنْچِنا" کے متعقلہ نتائج

چِنْچِنا

وہ مرد جس کی آواز صاف اور باریک ہو ، بد مزاج ، چڑچڑا .

چُنْچُنا

وہ تاگے جیسا باریک کیڑا جو بچوں کے پیٹ میں معدے کی خرابی سے پیدا ہوتا ہے، کرم شکم ، چنّا.

چِنْچِنا مِزاج ہے

زود رنج ہے

چِنْچِنا دینا

چڑا چڑا کر دینا ، ناراض کرنا ، تڑپا دینا.

چِنْچِنانا

رونا، ٹھکنا، چیں چیں کرنا، بگڑنا (بچوں کے لئے بولتے ہیں)

چَن٘چَنانا

چٹخنا ، تڑقنا ، چرچرانا ، تپکنا ، ٹیس اٹھنا.

چَنْچَناہَٹ

چٹخ ، تڑق ، چرچراہٹ ؛ تپک ، ٹیس .

اردو، انگلش اور ہندی میں چِنْچِنا کے معانیدیکھیے

چِنْچِنا

chinchinaaचिंचिना

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

چِنْچِنا کے اردو معانی

  • وہ مرد جس کی آواز صاف اور باریک ہو ، بد مزاج ، چڑچڑا .

Urdu meaning of chinchinaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo mard jis kii aavaaz saaf aur baariik ho, badamizaaj, chi.Dchi.Daa

चिंचिना के हिंदी अर्थ

  • वो पुरुष जिसकी आवाज़ साफ़ और महीन हो, क्रुद्धात्मा, चिड़चिड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِنْچِنا

وہ مرد جس کی آواز صاف اور باریک ہو ، بد مزاج ، چڑچڑا .

چُنْچُنا

وہ تاگے جیسا باریک کیڑا جو بچوں کے پیٹ میں معدے کی خرابی سے پیدا ہوتا ہے، کرم شکم ، چنّا.

چِنْچِنا مِزاج ہے

زود رنج ہے

چِنْچِنا دینا

چڑا چڑا کر دینا ، ناراض کرنا ، تڑپا دینا.

چِنْچِنانا

رونا، ٹھکنا، چیں چیں کرنا، بگڑنا (بچوں کے لئے بولتے ہیں)

چَن٘چَنانا

چٹخنا ، تڑقنا ، چرچرانا ، تپکنا ، ٹیس اٹھنا.

چَنْچَناہَٹ

چٹخ ، تڑق ، چرچراہٹ ؛ تپک ، ٹیس .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِنْچِنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِنْچِنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone