تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُماش" کے متعقلہ نتائج

کُماش

وہ روٹی جو کہیں سے پتلی ہو اور کہیں سے موٹی

قِمَاشْ

گھر کا مال و اسباب، مال و متاع، اثاثہ، سامان، متاع خانہ

قُُمَاشْ

قُماش و وَضَع

style and manners

قُماشَہ

ریشمی کپڑا ، سندس ، ریشمی پوشاک .

قُماشی

قماش (رک) سے منسوب ، ریشم کا ، ریشمی .

بَد قَماش

برے چلن کا، بری وضع قطع کا، بدمعاش

خوش قُماش

نیک عادت ، نیک صفات .

تَخْتَۂ قِماش

وہ دو تختے جن میں دوشالے اور پشمینہ اور لباس وغیرہ رکھ کر رسی سے کس دیتے ہیں تاکہ کیڑا نہ کھائے

نانِ قُماش

ایک قسم کی نان، موٹے اناج کی روٹی

کماں

bow, arch, spring, elastic

کَما

مانند، مثل، جیسا کہ عربی مرکَبات کے جزوِ اوّل کے طور پر مستعمل ہے اردو میں کما حقہ

کاش

شدت آرزو کے اظہار کے لیے بولتے ہیں، اے کاش یا کاش کہ ایسا ہو، کاش ایسا نہ ہو

کَمال

ہنر، لیاقت، قابلیت، جوہر، خاص خوبی یا وصف

کَمان

. تیر چلانے کا قوسی شکل کا ایک آلہ ، قوس (شعرأ محبوب کی بھوؤں سے تشبیہ دیتے ہیں) ؛ ایک قدیم ترین غیر آتشیں حربہ جو بان٘س یا فلزات کے لچک دار لمبے ٹکڑے کے دونوں گوشوں میں ڈوری یا تان٘ت باندھ کر بنایا جاتا اور جس کے ذریعے تیرغُلّہ نشانے پر مارتے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُماش کے معانیدیکھیے

کُماش

kumaash•कुमाश

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

کُماش کے اردو معانی

مذکر

  • وہ روٹی جو کہیں سے پتلی ہو اور کہیں سے موٹی
  • لکڑی کا گول ٹکڑا جو خیمے کی چوب کے اوپر ہوتا ہے

Urdu meaning of kumaash

  • Roman
  • Urdu

  • vo roTii jo kahii.n se patlii ho aur kahii.n se moTii
  • lakk.Dii ka gol Tuk.Daa jo kheme kii chaub ke u.upar hotaa hai

कुमाश के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • वह रोटी जो कहीं से पतली हो और कहीं से मोटी
  • लकड़ी का गोल टुकड़ा जो तंबू की खंभे के ऊपर होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُماش)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُماش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone