تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَبا" کے متعقلہ نتائج

ہَبا

(مجازاً) جو فنا ہو گیا ہو ، معدوم نیز بے حقیقت ، ہیچ ، خاک ۔

ہِبا

(فقہ) حق ملکیت کی منتقلی (عموماً بلا قیمت)، انتقال ملکیت (باختیارات کلی)، موجودہ جائداد منقولہ و غیرمنقولہ کا انتقال

ہَبّا ڈَبّا

شدت کی کھانسی

ہَبّا ڈَبّہ

شدت کی کھانسی

ہُبائِیَّہ

رک : ہبایہ ؛ استر چھال ، انترچھال ، بدنمونی درختوں کی تہہ دار ریشوں والی اندرونی چھال ۔

ہبات

بخششیں ، عطایا ، تحائف ۔

ہُبایَہ

(نباتیات) چھال ، اندرونی چھال ، استر چھال ، رس ریشہ ۔

ہِباؤ

سینہ

ہِباؤ پَڑنا

رک : ہواؤ پڑنا ؛ حوصلہ پڑنا ، جرأت ہونا (عموماً نہ کے ساتھ مستعمل) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَبا کے معانیدیکھیے

ہَبا

habaaहबा

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

ہَبا کے اردو معانی

  • (مجازاً) جو فنا ہو گیا ہو ، معدوم نیز بے حقیقت ، ہیچ ، خاک ۔
  • بہت باریک ذرہ ؛ (مجازاً) جوہر ؛ ایٹم
  • غبار جو ہوا میں معلق رہتا ہے اور کسی سوراخ سے داخل ہونے والی تیز روشنی میں نظر آتا ہے ، مٹی کے باریک ذرّات ؛ گرد ، دھول

Urdu meaning of habaa

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) jo fan ho gayaa ho, maaduum niiz behaqiiqat, hiich, Khaak
  • bahut baariik zarraa ; (majaazan) jauhar ; a.iTam
  • gubaar jo havaa me.n muallaq rahtaa hai aur kisii suuraaKh se daaKhil hone vaalii tez roshnii me.n nazar aataa hai, miTTii ke baariik zarraat ; gard, dhuul

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَبا

(مجازاً) جو فنا ہو گیا ہو ، معدوم نیز بے حقیقت ، ہیچ ، خاک ۔

ہِبا

(فقہ) حق ملکیت کی منتقلی (عموماً بلا قیمت)، انتقال ملکیت (باختیارات کلی)، موجودہ جائداد منقولہ و غیرمنقولہ کا انتقال

ہَبّا ڈَبّا

شدت کی کھانسی

ہَبّا ڈَبّہ

شدت کی کھانسی

ہُبائِیَّہ

رک : ہبایہ ؛ استر چھال ، انترچھال ، بدنمونی درختوں کی تہہ دار ریشوں والی اندرونی چھال ۔

ہبات

بخششیں ، عطایا ، تحائف ۔

ہُبایَہ

(نباتیات) چھال ، اندرونی چھال ، استر چھال ، رس ریشہ ۔

ہِباؤ

سینہ

ہِباؤ پَڑنا

رک : ہواؤ پڑنا ؛ حوصلہ پڑنا ، جرأت ہونا (عموماً نہ کے ساتھ مستعمل) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَبا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَبا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone