تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَباچَہ" کے متعقلہ نتائج

قَباچَہ

وہ قبا جس کی یہ تصغیر ہے، چھوٹی سی قبا

قَباچَہ کَرنا

چاک کرنا ، چیرنا.

قَبالَہ

مکان یا جائداد وغیرہ کا کاغذ یا سند جس سے ملکیت ثابت ہو، بیع نامہ، دستاویز ملکیت، فروخت کی تحریر

کھَیبچی

۔(ھ) مونث۔ ۱۔بانس کی تیلی یا قمچی۔ ۲۔(کنایۃً) لاغر۔ دُبلا۔

کوبِچَہ

(نباتیات) زواجی پودے میں کلوں کے ذریعہ عمل میں آنے والی تولید کے اُبھار.

قابُوچی

(عوامی) کمینہ، مُفْسد، فتنہ پرداز

قابُوچی تِیتْری

ایک قسم کا پتنگا جس کے پر روئیں دار ہوتے ہیں اور ان پر دھاریاں پڑی ہوتی ہیں، جھپٹنے والی تیتری

قابُوچی پَن

کمینہ پن، سفلہ پن

قاع

اونچی چوڑی زمین جس کی سطح برابر بھی ہو

سانپ کابچہ سنپولیا

ظالم کا بیٹا ظالم ہوتا ہے، آخرش بھیڑیے کا بچہ بھیڑیا ہی ہوتا ہے

قَبالَہ لینا

رک : قبالہ لکھوانا.

قَبالَہ لِکْھنا

دستاویز لکھنا، زمین یا جائداد نام کرنا

خوش قَبالَہ

بیع بلا شرط یا کوئی کام ؛ بغیر کسی قید و پاندی کے کسی کام کا معاہدہ .

کَٹ قَبالَہ

وہ رہن کا معاملہ جس میں معیاد معینہ گزرنے کے بعد روپیہ ادا نہ ہونے پر مالِ مرہونہ فروخت ہوجاتا ہے یا جس کے پاس رہن ہو اس کا ہو جاتا ہے، بیع بالوفا

کاٹ قَبالَہ

شرطیہ کام ؛ شرطیہ دستاویز جس کے بموجب اگر چیز کی قیمت خاص وقت تک واپس نہ کی جائے تو فروخت مکمل ہو جائے گی

اردو، انگلش اور ہندی میں قَباچَہ کے معانیدیکھیے

قَباچَہ

qabaacha•क़बाचा

اصل: فارسی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

قَباچَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ قبا جس کی یہ تصغیر ہے، چھوٹی سی قبا

Urdu meaning of qabaacha

  • Roman
  • Urdu

  • vo qabaa jis kii ye tasGiir hai, chhoTii sii qabaa

English meaning of qabaacha

Noun, Masculine

  • a small coat, a small Achkan

क़बाचा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोटी क़बा, छोटी अचकन

قَباچَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَباچَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَباچَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone