تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَبا" کے متعقلہ نتائج

عَبا

کپڑوں کے اوپر پہننے کا شیروانی کے طرز کا ڈھیلا ڈھالا قدرے لمبا لباس، جس میں بٹن کی جگلہ عموماََ بند لگے ہوتے ہیں، عام طور سے علما و شرفا پہنتے ہیں، لبادہ، چغا، چوغہ، دگلا

عَبایَہ

کپڑوں کے اوپر پہننے کا شیروانی کے طرز کا ڈھیلا ڈھالا قدرے لمبا لباس، عبا، چوغہ

عَبا پوش

عبا اوڑھنے یا پہننے والا

عَبادِلَہ

(حدیث) چار معتبر راویانِ حدیث جن کے نام عبداللہ ہے یعنی عبداللہ بن مسعود، عبداللہ بن عمر، عبداللہ بن عباس اور عبداللہ بن زبیر رضی اللہ تعالی عنہم

عَبا و قَبا

کپڑوں کے اوپر پہننے کے قدرے لمبے اور ڈھیلے ملبوسات ؛ (استعارۃً) علما اور دینداروں کا لباس.

عَبا اوڑْھنا

عبا پہننا، عبا دوش پر ڈالنا

عَبادان

خلیج فارس کا ایک جزیرہ

ہَبا

(مجازاً) جو فنا ہو گیا ہو ، معدوم نیز بے حقیقت ، ہیچ ، خاک ۔

اَبادھیہ

جس پر کسی کا حق یا اختیار نہ ہو، جو روکا نہ جا سکے، بے روک ٹوک، جس کو روکنا منع ہو، جس کو قابو میں کرنا مشکل ہو

اَبانِیَّہ

بحرین میں زنگیوں کا ایک سیاسی گروہ (۸۶۴ ء) ، جس کا سر گروہ ایک شخص علی بن ابان زنگی تھا ، اس نے خود کو علوی ظاہر کر کے عباسیوں کے خلاف خروج کیا اور بصرہ و عراق میں اپنی حکومت قائم کر لی ؛ اس کی وفات کے بعد اس گروہ کا جنگی حاکم سردار علی حکمراں ہوا اور اس نے نبوت کا دعویٰ کر کے تحریک کو مذہبی رنگ دے دیا . آج بھی بحرین میں اس گروہ کے لوگ اکا دکا پائے جاتے ہیں .

اَباعِد

زیادہ دور، بعید تر، بہت پرے

آلِ عَبا

حضرت فاطمہ زہرا، حضرت علی، حضرت اما حسن اور حضرت امام حسین (جو پنج تن پاک میں شامل ہیں) ایک بار پیغمبر محمد کے ساتھ ایک ہی چادر میں لیٹے ہوئے تھے اور پیغمبرصلى الله عليه وسلم صاحب نے عبا کے نیچے دعاﺋﮯ تطہیر پڑھی تھی، روایات کے مطابق جبرئیل علیہ السلام بھی حصول شرف و مرتبت کے لئے ان میں شامل ہو گئے، وہ لوگ جن پر رسولِ اکرم صلى الله عليه وسلم نے اپنی کملی ڈال کر محبت کا اظہار فرمایا

خامِسِ آلِ عَبا

حضرت امام حسین علیہ السلام کا لقب ، رک : آل عبا جس کے یہ پانچویں رکن ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں عَبا کے معانیدیکھیے

عَبا

'abaa'अबा

اصل: عربی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

عَبا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کپڑوں کے اوپر پہننے کا شیروانی کے طرز کا ڈھیلا ڈھالا قدرے لمبا لباس، جس میں بٹن کی جگلہ عموماََ بند لگے ہوتے ہیں، عام طور سے علما و شرفا پہنتے ہیں، لبادہ، چغا، چوغہ، دگلا

شعر

Urdu meaning of 'abaa

  • Roman
  • Urdu

  • kap.Do.n ke u.upar pahanne ka shervaanii ke tarz ka Dhiilaa Dhaalaa qadre lambaa libaas, jis me.n baTan kii jaglaa amomaa band lage hote hain, aam taur se ulmaa-o-shariphaa pahante hain, lubaadaa, chaGaa, choGa, duglaa

English meaning of 'abaa

Noun, Feminine

  • a woollen cloak or habit, very loose, and open in front all the way down the center (not unlike a boat-cloak, it is usually of a black colour with stripes, and is worn by dervises or faqrrs

'अबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार का मुसलमानी पहिनावा जो अंगे से कुछ अधिक लंबा होता है, जिसमें बटन के स्थान पर प्रायः बंद लगे होते हैं, प्रायः धार्मिक गुरू और सज्जन लोग पहनते हैं, चोग़ा, लिबादा

عَبا کے مترادفات

عَبا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَبا

کپڑوں کے اوپر پہننے کا شیروانی کے طرز کا ڈھیلا ڈھالا قدرے لمبا لباس، جس میں بٹن کی جگلہ عموماََ بند لگے ہوتے ہیں، عام طور سے علما و شرفا پہنتے ہیں، لبادہ، چغا، چوغہ، دگلا

عَبایَہ

کپڑوں کے اوپر پہننے کا شیروانی کے طرز کا ڈھیلا ڈھالا قدرے لمبا لباس، عبا، چوغہ

عَبا پوش

عبا اوڑھنے یا پہننے والا

عَبادِلَہ

(حدیث) چار معتبر راویانِ حدیث جن کے نام عبداللہ ہے یعنی عبداللہ بن مسعود، عبداللہ بن عمر، عبداللہ بن عباس اور عبداللہ بن زبیر رضی اللہ تعالی عنہم

عَبا و قَبا

کپڑوں کے اوپر پہننے کے قدرے لمبے اور ڈھیلے ملبوسات ؛ (استعارۃً) علما اور دینداروں کا لباس.

عَبا اوڑْھنا

عبا پہننا، عبا دوش پر ڈالنا

عَبادان

خلیج فارس کا ایک جزیرہ

ہَبا

(مجازاً) جو فنا ہو گیا ہو ، معدوم نیز بے حقیقت ، ہیچ ، خاک ۔

اَبادھیہ

جس پر کسی کا حق یا اختیار نہ ہو، جو روکا نہ جا سکے، بے روک ٹوک، جس کو روکنا منع ہو، جس کو قابو میں کرنا مشکل ہو

اَبانِیَّہ

بحرین میں زنگیوں کا ایک سیاسی گروہ (۸۶۴ ء) ، جس کا سر گروہ ایک شخص علی بن ابان زنگی تھا ، اس نے خود کو علوی ظاہر کر کے عباسیوں کے خلاف خروج کیا اور بصرہ و عراق میں اپنی حکومت قائم کر لی ؛ اس کی وفات کے بعد اس گروہ کا جنگی حاکم سردار علی حکمراں ہوا اور اس نے نبوت کا دعویٰ کر کے تحریک کو مذہبی رنگ دے دیا . آج بھی بحرین میں اس گروہ کے لوگ اکا دکا پائے جاتے ہیں .

اَباعِد

زیادہ دور، بعید تر، بہت پرے

آلِ عَبا

حضرت فاطمہ زہرا، حضرت علی، حضرت اما حسن اور حضرت امام حسین (جو پنج تن پاک میں شامل ہیں) ایک بار پیغمبر محمد کے ساتھ ایک ہی چادر میں لیٹے ہوئے تھے اور پیغمبرصلى الله عليه وسلم صاحب نے عبا کے نیچے دعاﺋﮯ تطہیر پڑھی تھی، روایات کے مطابق جبرئیل علیہ السلام بھی حصول شرف و مرتبت کے لئے ان میں شامل ہو گئے، وہ لوگ جن پر رسولِ اکرم صلى الله عليه وسلم نے اپنی کملی ڈال کر محبت کا اظہار فرمایا

خامِسِ آلِ عَبا

حضرت امام حسین علیہ السلام کا لقب ، رک : آل عبا جس کے یہ پانچویں رکن ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَبا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَبا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone