زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آٹھ بار نَو تیوہار

عیش و آرام کا شوق ایسا بڑھا ہوا ہے کہ زمانہ اور وقت اس کو کفایت نہیں کرنے دیتا

چَمَنِسْتان

ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت

عَوْرَت

بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی

طاغُوت

گمراہ، سرکش، شیطان (جو خدا سے منحرف ہو اور گمراہ کرے)

مَن بھاوَن

جو دل کو اچھا معلوم ہو، جو دل کو بھلا لگے، دلچسپ، دل پسند، پسندیدہ، مرغوب خاطر

دادْرا

موسیقی میں ایک قسم کا چلتا نغمہ، ایک قسم کا گان، ایک تال

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

خَیر اَنْدیش

وہ شخص جو کسی کی بھلائی چاہے، بہی خواہ، خیر خواہ، خیر سگال

دُودھ شَرِیک بَہَن

وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

’’ملبوسات‘‘ سے متعلق الفاظ

’’ملبوسات‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

آخِری پوشاک

(مجازاً) کفن

اِبْری

(قدیم) جھلا بور ، جھل مل کرتا ، زرق برق (لباس) .

احْرامی

احرام سے منسوب (لباس وغیرہ)

اَخْمِرَہ

چادریں، اڑھنیاں

اِزار

ناف سے لے کر پاؤں یا ٹخنوں تک ڈھانپنے کا سلا ہوا لباس، زیر جامہ، پاجامہ

اَقْمِشَہ

ساز و سامان، گھریلو استعمال کی چیزیں

اوڑْھنی

اوڑھنے کی چادر ؛ دوپٹا ، لڑکیوں کے اوڑھنے کا چھوٹا دوپٹا.

بلاوُز

عورتوں کا ہلکا ڈھیلا ڈھالا بالائی لباس .

بَنْیان

قمیص یا کرتے کے نیچے پہننے کا نیم آستین یا بے آستین کا لباس، شلوکا، بنڈی، مرزئی

پائِجامَہ

ٹانگوں میں پہننے کا ایک لباس جس سے ٹخنے سے کمرتک کا حصہ ڈھکا رہتا ہے، ازار، شلوار، تہہ پوشی، تنباں، ستھنا

پاجامَہ

ٹانگوں میں پہننے کا ایک لباس جس سے ٹخنے سے کمر تک کا حصہ ڈھکا رہتا ہے، ازار

پَتلُون

انگریزی وضع کا پائجامہ

پَجامَہ

ٹانگوں میں پہننے کا ایک لباس جس سے ٹخنے سے کمر تک کا حصہ ڈھکا رہتا ہے، ڈھیلی ڈھالی پتلون

پُر زَر

وہ جس پر طلائی کام ہو ،مرصع ،سونے کے کام کا (لباس وغیرہ).

پَس و پیش

فکر ، اندیشہ ، دبدھا ، شش و پنج ، تامل ، غیر یقینی کیفیت .

پوسْتِین

چھلکا

پِٹا

ایک رسم جس میں زچہ کے میکے والے پٹا اور شیرینی لاتے ہیں ایک زچہ کی پیشانی اور دوسرا بچے کے سر پر بان٘دھتے ہیں یہ پٹا سلمہ ستارے یا زردوزی کے کام سے بھی تیار کیا جاتا ہے .

پَٹّا

ایک رسم جس میں زچہ کے میکے والے پٹا اور شیرینی لاتے ہیں ایک زچہ کی پیشانی اور دوسرا بچے کے سر پر بان٘دھتے ہیں یہ پٹا سلمہ ستارے یا زردوزی کے کام سے بھی تیار کیا جاتا ہے .

پکّی سِلائی

لباس: بخیے کی سلائی جو آسانی سے نہ اُدھڑ سکے، مضبوط سلائی

پَہْراوْنی

۱. وہ پہناوا یا پوشاک جو کوئی شخص خوش ہو کر اسے بخش دے ، وہ پوشاک جو کوئی بڑا چھوٹے کو دے ، خلعت.

تَنْگ قَبا

جس کی قبا (لباس) تنْگ یعنی کسی ہوئی ہو ، چست لباس والا ، (مجازاً) محبوب-

تَہ بَنْد

ایک کمر بند جو کمر کے گرد بان٘دھا جاتا ہے اور صرف سفید اون سے بنتا ہے

تَہْمَد

دھوتی کی طرح کا کپڑا جو کمر پر لپیٹا جاتا ہے، تہہ بند، تہمت

جانگیا

پاجامے کی طرح کا سلا ہوا کپڑا جس کی مہریاں گھٹنوں کے اوپر تک ہوتی ہیں، کچّھا

جَرْسی

چست، اونی (بنیان کی طرح کا) لباس ؛ سوئیٹر۔

جوڑَہ

رک: جوڑا (= لباس)

جَڑاوَر

سرمائی پوشاک

جھابَڑ جُھلّا

ڈھیلا ڈھالا، بدوضع جو جسم کے لحاظ سے بڑا ہو (لباس وغیرہ)

جھاڑ

جھاڑنا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل

چادَر

شال، شالی، چادر، جسم پر اوڑھنے کا لمبا چوڑا کپڑا

چَپْراس

وہ پیٹی جو دربان چوکیدارسپاہی یا رضا کار وغیرہ کمر پر باْندھتے یا گلے میں اس طرح ترچھی لٹکاتے ہیں کہ ایک حصہ دائیں بائیں کان٘دھے پر اور دوسرا حصہ اس کی الٹی طرف کرکے بائیں یا دائیں رخ پر ہو؛ کمر پٹکا ؛ کمر پیٹی.

چُسْتَہ

بکری کے بچے کا معدہ، جس میں پیا ہوا دودھ رہتا ہے، پنیر مایہ، کھیری

چُگَن

(ٹھٹیرا گری) چائے دم کرنے کا ان٘گیٹھی دار ظرف ، سماوار

چَلْنا

بکنا شروع ہونا، بازار میں آنا، بکنے لگنا

چولا

جسم، قالب، شکل، ڈھانچا، خول

چُوڑی دار پاجامَہ

وہ تنگ پاجامہ جس کی مہرباں لمبی ہونے کی وجہ سے ٹخنوں پرکپڑے میں سلوٹیں پڑیں یا خود ڈالی جائیں

خِلْعَت

اپنا لباس اتار کر دوسرے کو بخشنا، کسی بزرگ کی طرف سے بخشی گئی پوشاک

دوپَٹَّہ

دو پاٹ کا

دوشالا

شال، دوشالا، اوڑھنی، چادر

دَھجِّیاں اُڑانا

(لباس، کپڑا اور کاغذ وغیرہ) پارہ پارہ کرنا، پرزے پرزے کرنا، ٹکڑے ٹکڑے کرنا

دَھجِّیاں اُڑْنا

(لباس، کپڑا اور کاغذ وغیرہ) ٹکڑے ٹکڑے ہونا، پرزے پرزے ہونا، پارہ پارہ ہونا

دِیو گِیری

(ملبوسات) جال دار کپڑے کی ایک قسم جو اب ناپید ہے.

رَنگا پِیلا

رن٘گین (کپڑا) ، رن٘گا ہوا (لباس) .

زَرِی

کلابتوں کا بنا ہوا کپڑا، زربفت

ساڑھی

فصل ربیع، برس کے دوسرے چھ مہینے، جن میں گیہوں، جَو، چنے، مٹر، سرسوں، ترہ، مسور، ارہر وغیرہ اناج پیدا ہوتے ہیں

ساڑی

ساری، کم و بیش چھ گزلمبا اور سوا گز چوڑا عورتوں کا پہناوا جس کا دو تہائی حِصّہ کمر پر تہبند یا لُنگی کی طرح ٹان٘گوں کے گِرد لپیٹ کر بچا ہوا ایک تہائی حِصّہ اُوپر سے بدن پر لپیٹ کر اس کا پلّو دوپٹے کی طرح کندھوں پر یا سر پر ڈال لیا جاتا ہے

شال

ایک قسم كی مچھلی، مارراسہ، مارسر

شَلْوار

عورتوں کا پائجامہ، پٹھانی پہنوایا، ایک قسم کا ڈھیلا پائجامہ، پیشاوری پائجامہ

شیرْوانی

لمبی پٹی کالردار جدید وضع قطع کی اچکن جس کا رواج اب عام ہے، چونکہ حیدرآباد کے امرا کشمیر کے بنے ہوئے اعلیٰ قسم کے اُونی کپڑے کی (جو شروان یا شروانی کے نام سےمشہور تھا) اچکن پہنا کرتے تھے اس لیے کپڑے کی شہرت اور عمدگی کی وجہ سے اچکن نام شیروانی زبان زدِ عام و خاص ہوگیا

صَدْری

ایک طرح کی مرزئی جو پوشاک کے اوپرپہنتے ہیں اور اس میں سہنے پر بہت سی گھنڈیاں یا بٹن ہوتے ہیں اور اکثر بیل بوٹے اور زری کا کام بھی ہوتا ہے، کمری، واسکٹ

صُوفِیْانَہ

صوفی سے منسوب یا متعلق، صوفیوں کے جیسا

طَرَح ساز

(تزئینِ لباس) شال کی کڑہت کے نمونے اور نئی نئی وضع کے ڈیزائن بنانے اور کاریگروں کو سکھانے والا استاد

غَرَارا

ایک قسم کا زنانہ لباس

قَبَا

اچکن جو دوہری اور چغے کی وضع کی ہوتی ہے، اس میں بٹنوں کے بجائے بند یا گھنڈی تکمہ ہوتا ہے، ڈھیلا ڈھالا اور قدرے لمبا لباس جو کپڑوں کے اوپر پہنا جاتا ہے، چوغہ، اچکن

قَومی لِباس

وہ پوشاک جو کسی قوم کی خاص شناخت کرتی ہو، وہ لباس جو کسی قوم کی خاص شناخت ہو، کسی ملک کا خاص لباس

گَنجی

(گلَہ بانی) سوکھی گھاس کا قرینے سے بنایا ہوا انبار جو جاڑے اور گرمی کے موسم میں مویشیوں کے چارے کے لیے محفوظ رکھنے کو بنا لیا جاتا ہے.

گوٹا کِناری

گوٹا اور کناری جو چاندی سونے کے تاروں کی لیس جو ریشم کے بانے سے بنی جاتی ہے، لباس کی تزئین کا سامان

گھوٹَن

(تزئین لباس) کپڑے کو چکنا کرنے کا استری کی قسم کا اوزار جس سے رگڑ کر کپڑے کی سطح چکنی اور دار بنائی جاتی ہے .

لاچا

ریشمی تہبند

لَنگوٹ

۱. (i) وہ کم عرض کپڑے کی پٹّی جو پہلوان ، سادھو یا فقیر لوگ اپنی شرمگاہ کو چھپانے کے لیے باندھتے ہیں ، کاچھا ، ایسا لباس جو صرف شرم گاہ کو چُھپاتا ہو .

لَنگوٹ بَنْد

(کنایۃً) جو شخص شادی نہ کرے، عورت سے بچا رہنے والا، جنسی اختلاط سے پرہیز کرنے والا، مجرّد

لَنگی

کشتی کا ایک داؤں جس میں اپنی ایک ٹانگ لنگڑی کر کے حریف کی ٹانگ میں اڑا کر اسے گرایا جاتا ہے

لَہنْگا

عورتوں کا ایک پاٹ کا بڑے گھیر والا پاجامہ، گھاگرا، ہندو عورتوں کاج پائجامہ

ماتَمی

ماتم کرنے والا، سوگوار، ماتم سے متعلق

مُحَرَّمی

محرم والا، سوگ والا، محرم کا، سیاہ رنگ والا (ماتمی لباس)

مِرزائی

(مجازاً) دربان نیز مصاحب ۔

مُغَرَّق

غرق ہونے والا، پانی میں ڈوبا ہوا

مَلْبُوس کَرنا

زیب تن کرنا ، (لباس سے) مزین کرنا ، سجانا ۔

مَلْبُوسَہ

پہنا ہوا ، پہن کر اُتارا ہوا ، استعمال کیا ہوا (لباس) ۔

نُکّا ٹوپی

وہ دوپلڑی ٹوپی جس کو بلند کر کے سر پر رکھیں، اونچی ٹوپی

نِیم عُرْیاں

قدرے عریاں، نیم برہنہ، آدھا ننگا (لباس یا تصاویر وغیرہ)

واسْکِٹ

کمر تک کی فتوحی یا بنڈی جو قمیص اور پتلون اور قمیص و پائجامے وغیرہ کے اوپر پہنی جاتی ہے، انگریزی وضع کا بغیر آستین کا کوٹ، مرزائی، کمری، فتوحی، صدری

ویش

بھیس

کاج پَٹّی

(لباس) کنٹھی کے چاک کی بائیں طرف کی پٹّی جس میں بٹنوں کے گھر بنائے جاتے ہیں ، چپڑاس .

کامْدار

۱. زردوزی کی کڑھائی کا ( لباس جوتا ، ٹوپی وغیرہ ) .

کُرْتا

وہ قمیص جس میں کف نہ ہوں، پورے یا ادھے بانہوں والا بغیر کالر کا ڈھیلا ڈھالا لباس جس سے جسم کے اوپری حصہ زیب تن کیا جاتا ہے

کُرْتَہ

وہ قمیص جس میں کف نہ ہوں، پورے یا ادھے بانہوں والا بغیر کالر کا ڈھیلا ڈھالا لباس جس سے جسم کے اوپری حصہ زیب تن کیا جاتا ہے

کَم گھیر

جس میں گھیر کم ہو ، کم حلقے والا ، تنگ (لباس ، جامہ وغیرہ).

کَٹار

(لباس) سوتی یا ریشمین انگشتیا کور کا بنا ہوا ململ کی قسم کا ساڑھی کے لیے تیار کیا ہوا کپڑا.

کھانا جوڑا

وہ طعام اور دولھا کا بیش قیمت جوڑا (لباس) جو دلہن کے گھر سے آتا ہے، وداع کے روز کا کھانا اور جہیز و نقدی وغیرہ جو اس نام سے دی جائے

کُھلا ڈُلا

بے تکلف، جو لیے دیے نہ رہے

ہَوا داری

ہوا دار ہونے کی حالت یا کیفیت ، کھلا ہونے کی حالت ، فراخی ، کشادگی ، کھلاپن

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone