تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"putlog" کے متعقلہ نتائج

putlog

وہ بڑا سہتر جس پر کسی مکان کے تختے ٹکے رہتے ہیں

پُر لوگ

شہر کے باشندے ؛رعایا.

پُتْلی

آدمی یا جانور کا قالب، بت، پیکر

پُٹْلا

پشتارہ جس میں چیزیں بان٘دھتے ہیں

پُٹْلی

پوٹلی

پُتلا

آدمی یا جانور کا قالب، بت، پیکر

پَتْلو

۱. پیڑوں سے جھڑے ہوئے سوکھے پتے ، وہ پتے جو نرکل لاط : Saccharum Spontaneum سے کاٹ کر چھپّر چھانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں ؛

پُوتوں

پُوت کی جمع ، پوتوں، بیٹوں، فرزندوں

پوتلْی

رک : پتلی (آن٘کھ کی)

حَیا کی پُتْلی

نہایت شرمیلی.

دُودھوں نَہاؤ پُوتوں پَھلو

خدا اولاد اور دولت دونوں دے، ایک طرح کی دعا

دُدھوں نَہاؤ ، پُوتوں پَھلو

(دعائیہ کلمہ) دولت اور اولاد بکثرت ملے، نصیب اچّھا ہو.

آنکھوں کی پتلی

آنکھ کا تارا، عزیز، بہت پیارا

کَٹ پُتلی

۲. (مجازاً) وہ شخص جو دوسرے کے ہاتھ میں ہو ، دوسرے کے اشاروں پر چلنے والا شخص ، جو اپنی مرضی کا مختار نہ ہو.

کھیل پُتْلی

کھیل یا تماشے میں دکھائی جانے والی پتلی ، کٹ پتلی.

putlog کے لیے اردو الفاظ

putlog

putlog کے اردو معانی

اسم

  • (نجاری) پاڑ گولا
  • لکڑی کے ان چھوٹے ٹکڑوں میں سے ایک ٹکڑا جو اُس پاڑ کا فرش اُٹھاتے ہیں جس کا ایک سرا دیوار کے سوراخوں کے اندر ہوتا ہے
  • شہتیر جس پر مچان کے تختے ٹکے رہتے ہیں

putlog के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (नज्जारी) पाड़ गोला
  • लक्कड़ी के इन छोटे टुकड़ों में से एक टुकड़ा जो इस पाड़ का फ़र्श उठाते हैं जिस का एक सिरा दीवार के सूराखों के अंदर होता है
  • शहतीर जिस पर मचान के तख़्ते टिके रहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (putlog)

نام

ای-میل

تبصرہ

putlog

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone