تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتْلو" کے متعقلہ نتائج

پَتْلو

۱. پیڑوں سے جھڑے ہوئے سوکھے پتے ، وہ پتے جو نرکل لاط : Saccharum Spontaneum سے کاٹ کر چھپّر چھانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں ؛

پَتلُون

انگریزی وضع کا پائجامہ

پَتلُون نُما

پتلون کی طرح کا ، پتلون سا .

پَتلُون ڈِھیلی ہونا

گھبرانا، ڈر جانا

پَتْلی

باریک، مہین، لاغر، دبلا

پُتْلی

آدمی یا جانور کا قالب، بت، پیکر

پُتلا

آدمی یا جانور کا قالب، بت، پیکر

پَتلا

باریک، مہین‏، لاغر، دُبلا

پِتَّلا

ایک قسم کا پودا

پَتّل

(ہندو) ایک آدمی کی خوراک جو بیاہ یا دوسری تقریبات میں تقسیم کی جاتی ہے .

پَہْلُو

پسلی

پَتّو

leaves

پَتْلا حال

(جسمانی تکالیف یا مالی پریشانی کی وجہ سے) خستہ و خراب حالت

پَتْلی آواز

مہین آواز، باریک یا ہلکی آواز

پَتْلی زَبان

کمزور یا غیر وسیع بولی

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتْلو کے معانیدیکھیے

پَتْلو

patlo•पतलो

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پَتْلو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. پیڑوں سے جھڑے ہوئے سوکھے پتے ، وہ پتے جو نرکل لاط : Saccharum Spontaneum سے کاٹ کر چھپّر چھانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں ؛
  • ۲۔ سرکنڈا ، سرپت ؛ سرپت یا سرکنڈوں کی پتائی .

Urdu meaning of patlo

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. pe.Do.n se jha.De hu.e suukhe patte, vo patte jo narkul laat ha Saccharum Spontaneum se kaaT kar chhappar chhaane ke li.e istimaal hote hai.n
  • ۲۔ sarkanDaa, sirpat ; sirpat ya sarkanDo.n kii pitaa.ii

English meaning of patlo

Noun, Feminine

  • dead leaves fallen from a tree, leaves cut off from the culm of the reed and used for thatching

पतलो के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पेड़ों से झड़े हुए सूखे पत्ते, वो पत्ते जो नरकुल से काट कर छप्पर छाने के लिए इस्तिमाल होते हैं, सरकंडा, सरपत, सरपत या सरकण्डों की पताई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتْلو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتْلو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone