تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُتلا" کے متعقلہ نتائج

پُتلا

آدمی یا جانور کا قالب، بت، پیکر

پَتلا

باریک، مہین‏، لاغر، دُبلا

پِتَّلا

ایک قسم کا پودا

پُتلا بَنا کے جَلانا

burn an effigy

پَتلا کَرنا

باریک کرنا، دبلا کرنا، مہین کرنا

پَتْلا حال

(جسمانی تکالیف یا مالی پریشانی کی وجہ سے) خستہ و خراب حالت

پُتْلا خاک کا

رک : خاک کا پتلا (== انسان) .

پُتْلا گاڑْنا

آٹے کی وہ مورت جو جادوگر اس انسان کی ہم شکل بنا کر زمین میں گاڑتے ہیں جس پر (آزار پہن٘چانے یا رام کرنے کے لیے) جادو کرنا مقصود ہو، ایک قسم کا ٹوٹکا، تسخیر کے لئے ماش کے آٹے یا پینے کی تمباکو کا پتلا بناکر دفن کرتے ہیں، دیکھو پُتلی

پَتلا کَپڑا

باریک کپڑا، ہلکا کپڑا، وہ کپڑا جس میں چیزیں نظر آئیں

پَتلا حَال کَرنا

حالت خراب کرنا، بے حال کرنا

پَتلا پَن

دبلا پن، لاغری، باریکی

پُتْلا بَدھان کَرنا

(ہندو) جب کوئی شخص پردیس میں مرجاتا ہے تو اس کے گھر والے جو اس سے دور ہوتے ہیں اپنے ہاں اس کا پتلا بنا کر جلایا کرتے ہیں ؛ پردیس میں مرے ہوئے آدمی کی کریا کرم کرنا .

خاک کا پُتلا

(مجازاً) آدمی ، انسان .

مِٹّی کا پُتلا

خاک کا پیکر، جسم خاکی، مجازاً: انسان، آدمی

کَل کا پُتلا

مشین کی طرح دوسرے کی مدد سے کام یا حرکت کرنے والا، دوسرے کا محتاج، دوسرے کا تابع

اردو، انگلش اور ہندی میں پُتلا کے معانیدیکھیے

پُتلا

putlaa•पुतला

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پُتلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آدمی یا جانور کا قالب، بت، پیکر
  • نمونہ، مثال، ماڈل
  • تلوار کا قبضہ
  • موٹھ
  • (شراب کا) وہ ظرف جو کسی آدمی یا جانور کی شکل کا ہو، بط مے
  • وجود جس میں کوئی خاصیت (بھلائی یا برائی) پائی جائے، کسی حسن یا قبح کا مجسمہ

شعر

Urdu meaning of putlaa

  • Roman
  • Urdu

  • aadamii ya jaanvar ka but, piikar
  • namuuna, misaal, mauDal
  • talvaar ka qabzaa
  • muuTh
  • (sharaab ka) vo zarf jo kisii aadamii ya jaanvar kii shakl ka bat may
  • vajuud jis me.n ko.ii Khaasiiyat (bhalaa.ii ya buraa.ii) paa.ii jaaye, kisii husn ya qubah ka mujassama

English meaning of putlaa

Noun, Masculine

  • a person who is a perfect example of a quality or a type, epitome
  • model, sample
  • hilt (of a sword)
  • puppet, effigy, idol
  • someone used by others, stooge

पुतला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आदमी या जानवर का शरीर या ढाँचा, बुत, मूर्ति, पैकर, प्रतिमा, किसी मनुष्य का बना मुखौटा
  • नमूना, मिसाल, उदाहरण, मॉडल
  • तलवार का कब्ज़ा
  • मूठ
  • (शराब का) वह बर्तन जो किसी आदमी या जानवर के रूप का हो, बत्तख़ के सामान शराब का प्याला
  • अस्तित्व जिसमें कोई विशेषता (भलाई या बुराई) पाई जाए, किसी अच्छे या बुरे का मुजस्समा या मूर्त-रूप

پُتلا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُتلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُتلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone