تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُر لوگ" کے متعقلہ نتائج

پُر لوگ

شہر کے باشندے ؛رعایا.

اپنی غرض پر لوگ گدھے کو بھی باپ بناتے ہیں

پَر لَگا

بہت تیزی سے ، جلد آناً فاناً.

پَر لَگ جائیں اور اُڑ کَر پَہُنْچوں

کہیں جانے کی بہت زیادہ خواہش ہو تو کہتے ہیں.

پُری لوگ

شہر کے باشندے.

پَر لَگ جانا

۔ ۱۔ ترقی ہوجانا۔ رونق آجانا۔ زینت بڑھ جانا۔ ؎ ۲۔ تیز رفتاری کا کنایہ۔ ؎ ۳۔ غائب ہوجانا۔ ؎ ۴۔ بات یا خبر کا بہت جلد پھیل جانا۔ (فقرہ) خبر کے پر لگ گئے تھوڑی دیر میں ہر جگہ پہنچ گئی۔

پُوری لَگی نَہ پاپڑْی ، بَھداکھ بَہُو آ پَڑی

بے مشقت اور بے خرچ مدعا حاصل ہوگیا اور کام بن گیا .

پَر لَگ جائیں اور اُڑ کَر پَہُنْچ جاؤں

کہیں جانے کی بہت زیادہ خواہش ہو تو کہتے ہیں.

پَر لَگا کے اُڑ جانا

۔ تیزی سے اڑجانا۔ تیز رفتاری کا کنایہ۔ ؎

پَر لَگا کَر اُڑ جانا

go quickly, vanish

لاگ پَر

مقابلے پر، چوٹ پر، مقابلہ کرنے کے لئے

کَفَن پَر لَگے

(یقین دلانے کے لیے) کفن پر خرچ ہو، ایک قسم کا حلف ہے، جیسے : ہمارے پاس ایک کوڑی ہو تو کفن پر اُٹھے

کَہے پَر لَگ جانا

کہی سُنی باتوں میں یقین کر لینا ، کسی کے کہنے میں آجانا ، تحقیق نہ کرنا.

آواز پر لگا ہونا

آواز پر کام کرنا

لَگّے پَر لَگانا

راہ پر لانا ، ڈھرّے پر لگانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُر لوگ کے معانیدیکھیے

پُر لوگ

pur-log•पुर-लोग

  • Roman
  • Urdu

پُر لوگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شہر کے باشندے ؛رعایا.

Urdu meaning of pur-log

  • Roman
  • Urdu

  • shahr ke baashinde ;riyaayaa

English meaning of pur-log

Noun, Masculine

  • citizens, townspeople, inhabitants

पुर-लोग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शहर के निवासी; प्रजा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُر لوگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُر لوگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone